LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
لطف آباد میں گھر کی دوسری منزل پر پراسرار آتشزدگی، بیوہ ماں اور دو کمسن بیٹیاں جاں بحق، قتل کا شبہ اسرائیلی انتخابات: ابتدائی نتائج میں نیتن یاہو اتحاد کی برتری، اکثریت سے دور شہباز شریف نے مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا حکومت اور پیپلز پارٹی مذاکرات کا دوسرا دور ختم، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق سعودی سفیر کی خواجہ آصف سے ملاقات، دفاعی تعاون مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری کا حکم نامہ جاری برآمدات میں اضافے کیلئے جی ایس پی پلس فریم ورک سے بھرپور استفادہ کیا جائے: اسحاق ڈار بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے 6 رفقاء کی فہرست جیل حکام کو جمع روہڑی کے قریب ایل پی جی باؤزر دھماکے میں 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی مصنوعی ذہانت سے سرکاری اخراجات کم کرنے کا منصوبہ، ہزاروں نوکریاں ختم ہوں گی حوثی ملیشیا کا عدن ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملہ روس اور ایران کے درمیان 8 جوہری پاور یونٹس کی تعمیر کے معاہدوں پر دستخط گھریلو تنازع پر بھائی نے فائرنگ کرکے دو بہنوں کو قتل کردیا ایران کا مستقبل سپریم لیڈر کی ہدایات کے مطابق ہوگا، صدر مسعود پزشکیان انٹربینک میں روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر مزید سستا ہوگیا

شاہ رخ خان کی فلم ’کنگ‘ کے پوسٹر پر تنقید، وجہ کیا ہے؟

Web Desk

28 October 2026

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’کنگ‘ کا نیا پوسٹر جاری ہوتے ہی سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کے پوسٹر میں شاہ رخ خان ہاتھ میں بندوق تھامے شعلوں میں گھری سرنگ سے باہر آتے ہوئے ایک انتقامی روپ میں نظر آ رہے ہیں۔ پوسٹر ریلیز کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ یہ منظر اور انداز اداکار رنویر سنگھ کی فلم ’دھرندھر: دی ریونج‘ کے پوسٹر سے مشابہت رکھتا ہے، تاہم ان الزامات کی کوئی باضابطہ تصدیق نہیں ہو سکی۔ کاپی کی تنقید کے باوجود شاہ رخ خان کے مداحوں میں فلم کو لے کر بے پناہ جوش پایا جاتا ہے اور یہ فلم 24 دسمبر 2026 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔