LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج اور لانگ مارچ کے خلاف درخواست: اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ میں اہم سماعت وزیراعظم کی زیرِ صدارت اجلاس میں نئی آٹو پالیسی اور الیکٹرک گاڑیوں کے لیے بڑی مراعات کی منظوری حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ میر رضا کیس: وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجھار جوڈیشل کمیشن میں پیش سیف گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئے اسپورٹس انفراسٹرکچر کی اپ گریڈیشن کا بڑا فیصلہ پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر حل طلب مسئلہ، بھارت حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا: دفتر خارجہ حوثی باغیوں کا سعودیہ کے 3 شہروں پر حملہ، یمنی وزیر دفاع کو یرغمال بنا لیا اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ پر پابندی اور توہینِ عدالت کیس کی سماعت، پارٹی سے موقف طلب پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران منفی رجحان برقرار امریکی اڈے پر ایرانی حملے میں 9 جنگی طیارے نشانہ بن گئے بھاری ٹیکس و مارجن وصولی: پانچ روز میں پٹرول 21.88 روپے فی لیٹر مہنگا مڈ ٹرم انتخابات میں کامیابی پر تمام امریکی شہریوں کو 5,000 ڈالر دینے کا اعلان ایران جنگ جنوری 2029ء تک جاری رہنے کا خدشہ ہے: امریکی میڈیا روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات: ڈائریکٹر سی آئی اے کا فعال کردار ادا کرنے کا امکان

شہر قائد میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ

Web Desk

10 September 2026

کراچی: شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن کے 45 سالہ رہائشی میں منکی پاکس (ایم پاکس) وائرس کی باضابطہ تصدیق کے بعد اسے فوری طور پر سندھ انفیکشن ڈیزیز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ہسپتال حکام کے مطابق متاثرہ شخص کے جسم پر دانے ظاہر ہونے پر پی سی آر ٹیسٹ انجام دیا گیا جس کا نتیجہ مثبت آیا، جس کے بعد مریض کو آئسولیشن وارڈ میں منتقل کر کے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق اس نئے کیس کے بعد رواں سال صوبہ سندھ میں ایم پاکس کے تصدیق شدہ کیسز کی مجموعی تعداد 42 تک پہنچ گئی ہے، جن میں سے 14 متاثرہ افراد کا تعلق کراچی سے ہے۔