خیبر پختونخوا میں ایم پاکس کے 4 نئے تصدیق شدہ کیسز رپورٹ
Web Desk
27 October 2026
محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق صوبے میں گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران ایم پاکس (Mpox) کے 4 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد فعال کیسز کی تعداد 4 ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2026 میں خیبر پختونخوا میں ایم پاکس کے مجموعی تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 18 تک پہنچ چکی ہے، جن میں سے 13 مریض مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ 4 مریض اس وقت مختلف ہسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں۔ صوبائی محکمہ صحت نے بتایا کہ 9 جنوری 2026 کو پہلا کیس سامنے آنے کے بعد سے اب تک صوبے میں ایم پاکس سے صرف ایک ہلاکت ہوئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئی نئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
کینسر کی واپسی کو 42 فیصد تک کم کرنے والی ویکسین تیار
27 October 2026
کینسر کی واپسی کو 42 فیصد تک کم کرنے والی ویکسین تیار
27 October 2026
پی ایم ڈی سی کی میڈیکل اینڈ ڈینٹل ایڈمیشن پالیسی 2026 جاری، بھاری جرمانوں کا فیصلہ
27 October 2026
ادویات کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ قابلِ قبول نہیں: احد چیمہ
26 October 2026
پی ایم ڈی سی کی میڈیکل اینڈ ڈینٹل ایڈمیشن پالیسی 2026 جاری، بھاری جرمانوں کا فیصلہ
26 October 2026
سانس لینے کی مخصوص مشقیں ذہنی کیفیت تبدیل کر سکتی ہیں: تحقیق
26 October 2026
وزیراعظم 27 اکتوبر کو پاک چائنا فرینڈشپ ہسپتال کا افتتاح کریں گے: مصطفیٰ کمال
26 October 2026
فرانس: شمونڈا وائرس سے انسان کے متاثر ہونے کا پہلا کیس ، مریض ہلاک
25 October 2026