LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
صارفین پر ایک اور بوجھ: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا امریکا پاکستان تعلقات میں پیش رفت کا سلسلہ جاری ہے، امریکی سفارتخانہ آزاد کشمیر میں مرحلہ وار الیکشن دھاندلی کیلئے کرائے گئے: بلاول بھٹو پھر برس پڑے مالیاتی نظام میں ڈیجیٹل جدت اور اے آئی کا کردار کلیدی ہے: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ کے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کر دیا تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 15 زخمی میں مذاکرات کی دعوتیں دے دے کر تھک گیا ہوں، اپوزیشن بات چیت چاہتی ہی نہیں چین نے افغانستان میں موجود دہشتگرد تنظیموں کو ہمسایہ ممالک کیلئے سنگین خطرہ قرار دیدیا مون سون کے بعد خستہ حال عمارتوں کا سروے کرایا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت سعودی ولی عہد اور فرانسیسی صدر میں رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت خون میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی دل کے شدید دورے کے خطرے سے منسلک، نئی تحقیق حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر حملہ، ایک پاکستانی سمیت 11 شہری زخمی پاکستان، سعودیہ، ترکیہ کا سربراہی اجلاس آج، مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط متوقع وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی، ملک کیلئے خصوصی دعائیں

خاکروب کی مدد سے خاتون کو کچرے میں پھینکا 10 لاکھ یورو کا لاٹری ٹکٹ واپس مل گیا

Web Desk

7 August 2026

اٹلی کے شہر بٹونٹو میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون نے غلط فہمی کے باعث تقریباً 1 ملین یورو مالیت کا لاٹری کا ٹکٹ کچرے میں پھینک دیا، تاہم صفائی کے عملے نے دو دن کی محنت کے بعد اسے ڈھونڈ کر واپس لوٹا دیا۔ خاتون نے دکان پر ٹکٹ چیک کروایا تو ’قابلِ ادائیگی نہ ہونے‘ کا پیغام دیکھ کر اسے مسترد سمجھ بیٹھی، حالانکہ یہ پیغام بڑی انعامی رقم پر ظاہر ہوتا ہے۔ حقیقت کھلنے پر جب وہ واپس دکان پہنچی تو کچرا اٹھایا جا چکا تھا۔ صفائی کے ادارے نے خصوصی تلاش کے بعد ٹکٹ بحفاظت برآمد کر لیا، جس پر خاتون خوشی سے آبدیدہ ہو گئیں۔