سویوز ایم ایس-28 خلائی جہاز آئی ایس ایس سے روانہ، تین خلا باز زمین واپسی کے سفر پر
Web Desk
27 July 2026
روسی خلائی ادارے ‘روس کاسموس’ نے اعلان کیا ہے کہ سویوز ایم ایس-28 (Soyuz MS-28) خلائی جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) کے روسی حصے ‘راسویٹ’ (Rassvet) ماڈیول سے کامیابی کے ساتھ الگ ہو کر زمین کی جانب روانہ ہو گیا ہے۔ براہِ راست نشریات کے مطابق اس خلائی جہاز میں 2 روسی خلا باز سرگئی کُد-سورچکوف اور سرگئی میکائیف کے ساتھ امریکی خلائی ادارے ‘ناسا’ کے 1 خلا باز کرسٹوفر ولیمز سوار ہیں۔ تینوں خلا باز آئی ایس ایس پر اپنا طے شدہ مشن کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کے بعد واپسی کے سفر پر ہیں اور خلائی جہاز مقررہ شیڈول کے مطابق زمین کے ماحول میں داخل ہو کر لینڈنگ کرے گا جس کے ساتھ ہی ان کا مشن باضابطہ طور پر اختتام پذیر ہو جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
سپارکو نے پاکستان سپیس بیسڈ آگمینٹیشن سسٹم متعارف کرا دیا
8 November 2026
میٹا نے متنازع تبدیلی کے حوالے سے فیصلہ واپس لے لیا
8 November 2026
پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے کے لیے 6 کمپنیاں رجسٹرڈ
7 November 2026
میٹا نے پی ٹی اے کی درخواست پر ایک لاکھ 76 ہزار اکاؤنٹس بند کردیے
6 November 2026
خوش مزاج بچی کو خودکشی کے دہانے پہنچا دیا: والدین کا گوگل پر مقدمہ
6 November 2026
پاکستان اور روس کا آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
6 November 2026
امریکی کمپنی کا رات کو سورج کی روشنی بیچنے کا منصوبہ
6 November 2026
خلائی دوربین کا 22 سالہ مشن اختتام پذیر، ملبہ زمین پر گرنے کا خدشہ
6 November 2026