LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران کیخلاف کسی بھی طاقت کا اتحاد ناکامی سے دوچار ہوگا: ترجمان ایرانی فوج شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر مشاورت صدر پوتن کی امریکہ میں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ نہیں ہوا: کریملن پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، اسعد محمود تفتیش سے روپوش قرار پاکستان میں انتظامی یونٹس بنانے کے حوالے سے غور کرنا چاہئے: خواجہ آصف وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی دیوالی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد وزیراعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کو یوم فتح کی چھٹی سالگرہ پر مبارکباد شادی اور بچے پیدا کرنے کی ہمت کریں: پوپ لیو کی جنوبی امریکا میں نوجوانوں کو نصیحت سعودی عرب نے ریاض کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک اور 2 کروز میزائل تباہ کر دیے ڈی جی آئی ایس پی آر کا لاہور کی تین جامعات کا دورہ، طلبہ اور اساتذہ سے خصوصی نشستیں ٹرمپ کا سیاسی انتقام لینے اور دھمکیاں دینے پر ڈیموکریٹس کے خلاف تحقیقات کا حکم فضائی آلودگی میں لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست صدر اور وزیراعظم کا دیوالی پر ملک میں اتحاد، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ پر زور امریکی فوج کا بحیرۂ عمان میں تجارتی جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا کل سے آغاز: بابر اعظم اور کوشال مینڈس اپنی ٹیموں کی قیادت کریں گے

صدر پوتن کی امریکہ میں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ نہیں ہوا: کریملن

Web Desk

8 November 2026

روسی صدارتی محل کریملن نے واضح کیا ہے کہ امریکی ریاست فلوریڈا میں منعقد ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں صدر ولادیمیر پوتن کی ذاتی شرکت کے حوالے سے تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے صدر پوتن کے ممکنہ دورۂ امریکہ کے متعلق قبل از وقت قیاس آرائیوں سے گریز کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اس نوعیت کے بین الاقوامی دوروں کی لاجسٹک، انتظامی اور سفری ترتیب انتہائی پیچیدہ ہوتی ہے۔ دمتری پیسکوف کا یہ محتاط ردعمل شینزن میں امریکہ و چین کے صدور سے ممکنہ ملاقات کے بعد فلوریڈا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پوتن کی دعوت قبول کرنے سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں سامنے آیا۔ واضح رہے کہ آئندہ جی 20 سربراہی اجلاس 14 اور 15 دسمبر کو میامی کے قریب ڈورل میں ہوگا، جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پوتن کو اجلاس میں دیکھنے کی خواہش کا اظہار کر چکے ہیں، تاہم کریملن کے مطابق ماسکو کی جانب سے اس معاملے پر فی الحال کوئی باضابطہ فیصلہ سامنے نہیں آیا ہے۔