LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پمز واقعے کے سی سی ٹی وی سمیت تمام شواہد محفوظ کر لیے گئے ہیں: طلال چوہدری ہسپتال واقعہ: حافظ نعیم نے حکومتی گڈ گورننس کے دعووں پر سوالات اٹھا دیے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نئے امیگریشن کاؤنٹرز فعال اسحاق ڈار کی لندن میں پاکستان نژاد برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات پمز واقعہ: لاپرواہی ثابت ہوئی تو کسی کو نہیں چھوڑا جائے گا، وفاقی وزیر صحت پمز ہسپتال میں زیادہ بچوں کی اموات دم گھٹنے سے ہوئیں: طارق فضل چودھری سعودی کابینہ کا آبی گزرگاہوں کو کھلا اور محفوظ رکھنے کی ضرورت پر زور سیرتِ محمدیؐ کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کا حصہ بنانا ہو گا، مریم نواز وزیراعظم کا پمز ہسپتال آتشزدگی کا نوٹس، واقعہ کی فوری تحقیقات کا حکم ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے پنجاب اور شن جیانگ میں زراعت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں آتشزدگی، 14 نومولود جاں بحق خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پوری انسانیت کیلیے رحمت بن کر تشریف لائے، محسن نقوی حضور نبی اکرم ﷺ کی آمد انسانیت کیلئے ہدایت کا ذریعہ ہے، گورنر پنجاب سیرت النبیﷺ پوری انسانیت کیلئے رحمت، عدل، امن کی ابدی روشنی ہے: بلاول بھٹو

بالی وڈ اداکار ارجن کپور کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر اداکارہ صاحبہ نے خاموشی توڑدی

Web Desk

21 July 2026

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور کے ساتھ ڈیٹنگ کی گردش کرتی افواہوں پر بھارتی اداکارہ صاحبہ بالی نے آخر کار اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔ دونوں اداکاروں کو حال ہی میں لندن کے کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان جاری میچ کے دوران ایک ساتھ دیکھا گیا تھا، جس کے بعد سوشل میڈیا اور بھارتی میڈیا پر ان کی ڈیٹنگ کے چرچے شروع ہو گئے۔ وائرل ہوتی تصویروں اور چہ مگوئیوں پر اپنا ردِعمل دیتے ہوئے صاحبہ بالی نے انسٹاگرام پر ارجن کپور کے ساتھ تصویر شیئر کی اور مداحوں کو تنبیہ کرتے ہوئے لکھا کہ “ہر دیکھی یا سنی گئی چیز پر یقین نہ کیا جائے”۔ اداکارہ نے اس کے ساتھ ‘پارٹ ٹو’ کا کیپشن بھی دیا، کیونکہ اس سے قبل بھی ایک بار کسی میچ کے دوران وائرل ہونے والی تصویر میں انہیں غلطی سے انوشکا شرما سمجھ لیا گیا تھا۔