حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
Web Desk
27 October 2026
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے نئے نرخ جاری کر دیے ہیں، جس کا اطلاق 27 اکتوبر 2026 سے کر دیا گیا ہے۔
پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 1 روپے 54 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 16 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اس ردوبدل کے بعد پٹرول کی نئی قیمت بڑھ کر 379 روپے 25 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 395 روپے 82 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔ اوگرا کی جانب سے تیار کردہ پٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت قیمتوں میں یہ اضافہ کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
شام میں دمشق اور حمص کو ملانے والی شاہراہ پر ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک
27 October 2026
امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی کشیدگی کم کرنے کیلئے اہم پیش رفت
27 October 2026
یوکرین کو روسی حملوں سے دفاع کیلئے اہم امریکی میزائلوں کی فراہمی میں تاخیر کا سامنا
27 October 2026
فرانس میں احتجاج میں شدت، طلبہ رہنماؤں کا مظاہرے جاری رکھنے کا اعلان
27 October 2026
مائیکرو سافٹ کی اخراجات پورے کرنے کیلئے 60 ہزار ملازموں کو ملازمت چھوڑنے کی پیشکش
27 October 2026
مشکلات کے باوجود کشمیری اپنے عزم، حوصلے، ثابت قدمی پر قائم ہیں: اسحاق ڈار
27 October 2026
پاکستان کا سعودیہ کی سلامتی اور حرمین شریفین کے تحفظ کے عزم کا اعادہ
27 October 2026
سعودی عرب نے حوثی ملیشیا کا ایک اور ڈرون حملہ ناکام بنا دیا
27 October 2026