آزاد کشمیر کابینہ:صحت کارڈ کے اجرا اور طلبہ یونین کی بحالی منظوری دیدی
Web Desk
2 December 2025
آزادکشمیر کابینہ نے صحت کارڈ کی منظوری دے دی ہے جبکہ طلبہ یونین کی بحالی نئے تعیلی بورڈ اور تعلیمی اداروں کے قیام کی بھی منظوری دے دی ہے ازادکشمیر سالڈ ویسٹ مینیجمنٹ کیلئے اڑھائی ارب روپے بھی منظور کر دیئے
آزادکشمیر کابینہ اجلاس کے فیصلوں بارے پریس بریفنگ دیتے ہوئے سینئر وزیر میاں وحید اور وزیر جنگلات جاوید ایوب نے بتایا کہ ہیلتھ کارڈ جن اسپتال میں استعمال ہوگا اد کا فیصلہ نہیں کیا گیا
آزادکشمیر کے مختلف محکموں میں دس ہزار سرکاری ملازمتوں پر ملازمین کی تعیناتی این ٹی ایس ٹیسٹ کت زریعہ کی جائے گی
ایکشن کمیٹی احتجاج کے دوران جاں بحق افراد کے ورٹا کو ایک کروڑ شدید ذخمی کو دا لاکھ کی مالی اعانت،کی جائے گی
مظفرآباد اور ہونچھ میں نئے تعلمی بورڈز اور آزادکشمیر بھر میں نئے تعلیمی ادارے قائم کئے جائیں گے
زمینوں کی خرید و فروخت پت عائد ٹیکس میں کمی کیلئے کمیٹی قائم کر گئی ہے جبکہ آزادکشمیر بینک کو شیڈول بینک کا درجہ دینے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے
متعلقہ عنوانات
گردوں کی خرابی کی 7 اہم علامات، انہیں نظرانداز نہ کریں
21 August 2026
کراچی میں ریبیز سے 11 سالہ بچہ جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی
21 August 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح کر دیا
21 August 2026
روزانہ میٹھے مشروبات کا استعمال معدے کے کینسر کا خطرہ دگنا کر دیتا ہے
21 August 2026
تیز رفتار ورزش دل اور میٹابولک صحت کے لیے زیادہ فائدہ مند قرار
20 August 2026
جلد کے کینسر کا علاج کرنے والی دوا آخری مرحلے میں کامیاب
20 August 2026
ہر شہری کی ہیپاٹائٹس اسکریننگ ہوگی، ٹیسٹ نہ کرانے والے ملازمین کی تنخواہ روکنے کا اعلان
19 August 2026
فون سے اسکرین شاٹ محفوظ کرنا یادداشت کمزور کر سکتا ہے: تحقیق
19 August 2026