سندھ میں آئندہ ہفتے سے نوکریاں میرٹ پر دینا شروع کریں گے: مراد علی شاہ
Web Desk
29 November 2025
بھان سیدآباد پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ سید مرادعلی کا کہنا تھا کہ نواز لیگ کے ساتھ الیکشن کے بعد اتحاد ہوا تھا، اس سلسلے میں ہم آگے چل رہے ہیں۔
مراد علی شاہ نے کہا کہ 28ویں ترمیم آنے سے پہلے اس پر تبصرہ کیا کروں؟، پاکستان کے مفاد کے علاوہ کسی چیز پر بات نہیں کریں گے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گورنر سندھ کی تبدیلی کا بیان سنا ہے، گورنر لگانا وزیراعظم کا اختیار ہے، وزیراعظم صدر کو سفارش کرتا ہے جس کے بعد گورنر تعینات ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ چینی کی قیمت کے ایشو پر تشویش ہے، چینی کے مسئلے پر صبح چیف سیکرٹری سے بات ہوئی ہے، اقدامات کر رہے ہیں، چینی کی قیمتیں کنٹرول ہوں گی۔
متعلقہ عنوانات
پاک افغانستان سرحدی صورتحال پر برطانوی مؤقف زمینی حقائق کی عکاسی نہیں کرتا: دفتر خارجہ
2 May 2026
خیبرپختونخوا میں برفانی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری
2 May 2026
عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، عدالتیں فیصلے سنائیں گی: رانا ثنا اللہ
2 May 2026
پاکستان سفارتی سطح پر بھی معرکہ حق میں کامیاب، امن کا علمبردار بن کر ابھرا: عطا تارڑ
2 May 2026
پاکستان کو باہر سے زیادہ اندرونی خطرات لاحق ہیں؛ محمود خان اچکزئی و پی ٹی آئی رہنما
2 May 2026
ریڈ لائن بی آر ٹی کراچی کے مستقبل کی شہ رگ ہے؛ کام شروع ہونے کے بعد جلد واضح بہتری نظر آئے گی، شرجیل میمن
2 May 2026
سعودی عرب کا بڑا فیصلہ؛ 15 سال سے کم عمر بچوں کے حج پر پابندی عائد
2 May 2026
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کا کویتی ہم منصب سے رابطہ؛ علاقائی امن اور معاشی استحکام پر تبادلۂ خیال
2 May 2026