LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسلام آباد ضرور آئیں گے، پرامن ماحول برقرار رکھا جائے گا: بیرسٹر گوہر خیبرپختونخوا کے حالات خراب ہیں، گورنر راج پر غور ہو رہا ہے: بیرسٹر عقیل موٹروے سمیت اہم قومی شاہراہیں آج شام سے ٹریفک کیلئے مکمل بند رہیں گی چینی صدر کا ٹرمپ پر تائیوان کو اسلحہ فروخت روکنے کیلئے دباؤ ڈالنے کا امکان طالبان دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی ختم کریں، اسحاق ڈار کا مطالبہ احتجاج، دھرنے جاری، حافظ نعیم الرحمان کا لیوی ختم کرانے تک پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق گمراہ کن رپورٹنگ کی وضاحت جاری کر دی ایران کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اب مشرق وسطیٰ میں غنڈہ گردی نہیں کر سکتا: ٹرمپ مفاہمت اور مکالمے سے سیاسی و معاشی استحکام آئے گا: چودھری سرور پنجاب میں امن و امان کی صورتحال حوصلہ افزا، مختلف آپریشنز جاری ہیں: مریم نواز افغانستان سے منشیات سمگلنگ میں ملوث گروہ کیخلاف امریکا، پاکستان کی مشترکہ کارروائی پوتن اور سعودی ولی عہد کا رابطہ، مشرق وسطیٰ اور خلیج کی صورتحال پر گفتگو پاک روس مشترکہ فوجی مشق دروزبہ 9 اور پاک عمان مشق وشاق الجبل 2 کا آغاز سعودی عرب نے ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن دوبارہ فعال کردی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، تیسری بار صدر بننے کی خواہش ظاہر کر دی

Web Desk

26 July 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سیاست سے متعلق ایک بار پھر بڑا اور غیر متوقع بیان دیتے ہوئے چوتھی بار صدارتی انتخاب لڑنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے اعتراف کیا کہ ان کا یہ بیان کئی لوگوں کے لیے حیران کن ہو سکتا ہے، تاہم وہ چوتھی بار بھی انتخاب میں حصہ لینا چاہتے ہیں۔ صدر ٹرمپ کا یہ بیان ان کی دوسری مدتِ صدارت کے تقریباً آدھے راستے میں سامنے آیا ہے، جس نے امریکی آئینی اور سیاسی حلقوں میں ایک نیا بحث چھیڑ دیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی آئین کی 22ویں ترمیم کے تحت کوئی بھی شخص دو سے زیادہ مرتبہ صدارتی عہدے پر فائز نہیں ہو سکتا، اور کسی بھی تبدیلی کے لیے ایک طویل آئینی ترمیم کی ضرورت ہوگی۔ اسی باعث مبصرین اسے ٹرمپ کی محض سیاسی حکمتِ عملی اور اپنے حامیوں کو متحرک رکھنے کا ایک ذریعہ قرار دے رہے ہیں۔