LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی اسرائیل اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو سبوتاژ کر رہا ہے: عباس عراقچی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم نے 90 ہزار جانوں کی قربانیاں دیں، عطا تارڑ پیٹرول مزید مہنگا ہونے پر جماعت اسلامی کی کل ملک گیر ہڑتال کی دھمکی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم وزیراعظم کی عازمینِ حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی، مؤثر انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر انٹرن شپ 2026 کے شرکا سے خصوصی نشست جڑواں شہروں میں شدید بارش، رین ایمرجنسی نافذ، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی پارٹی کا بل بورڈ: نیویارک کے میئر زہران ممدانی کی تصویر ایران اور حزب اللہ رہنماؤں کے ساتھ لگا دی نیویارک سٹی ہال میں یومِ آزادی پاکستان کی پر وقار تقریب: پاکستانی برادری کی خدمات کا اعتراف ہیمپسٹڈ ٹاؤن شپ میں پاکستانی یومِ آزادی کی رنگا رنگ تقریب، کمیونٹی کی بھرپور شرکت امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے 100 طیارے تباہ ہوئے: فرزانے صادق

میرپور آزاد کشمیر ڈویژن کے تین اضلاع کے 13 حلقوں میں انتخابات کل ہونگے

Web Desk

26 July 2026

میرپور آزاد کشمیر ڈویژن کے تین اضلاع (میرپور، بھمبر اور کوٹلی) کے 13 حلقوں میں عام انتخابات کا معرکہ کل سجنے جا رہا ہے، جس کے لیے الیکشن کمیشن نے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ ڈی آر او دفاتر سے پریذائیڈنگ افسران کی نگرانی میں بیلٹ پیپرز اور دیگر انتخابی سامان سخت سکیورٹی کی حصار میں پولنگ اسٹیشنز منتقل کر دیا گیا ہے۔ انتخابی مہم کی مدت ختم ہونے کے بعد امیدواروں کی آخری سرگرمیاں مکمل ہو چکی ہیں اور اب میرپور کی 4، بھمبر کی 3 اور کوٹلی کی 6 نشستوں پر پیپلزپارٹی، مسلم لیگ (ن)، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان کانٹے دار مقابلے متوقع ہیں۔ آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم چوہدری انوارالحق (آزاد) اور طارق فاروق (ن لیگ) سمیت کئی اہم رہنماؤں کے درمیان سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔