سعودی امریکا جوہری معاہدے میں اسرائیل سے تعلقات کی شرط کی تردید
Web Desk
26 July 2026
عرب نشریاتی ادارے ‘الشرق بلومبرگ’ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان طے پانے والے پرامن جوہری تعاون کے ‘123 معاہدے’ کا متن اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی استواری سے مشروط نہیں ہے۔ یہ رپورٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے بعد سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ایٹمی معاہدے کی منظوری سعودی عرب کے ابراہم معاہدے کا حصہ بننے پر منحصر ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کا یہ اعلان سعودی عرب کے ساتھ پیشگی مشاورت کے بغیر کیا گیا تھا، جبکہ ریاض اب بھی اپنے اس اصولی موقف پر قائم ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات صرف ایک خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کی صورت میں ہی ممکن ہو سکتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
26 July 2026
میرپور آزاد کشمیر ڈویژن کے تین اضلاع کے 13 حلقوں میں انتخابات کل ہونگے
26 July 2026
آبنائے ہرمز پر عمان کے ساتھ اہم پیشرفت، تکنیکی و سیاسی مشاورت جاری ہے: ایران
26 July 2026
بنگلادیشی صدر محمد شہاب الدین اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے
26 July 2026
جیفری ایپسٹین کے نام ٹرمپ کا فحش خط منظرعام پر لانیوالے صحافیوں کیلئے ایوارڈ کا اعلان
26 July 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، تیسری بار صدر بننے کی خواہش ظاہر کر دی
26 July 2026
18 ارب ڈالر کا تیل فروخت کر چکے، ایران کا دعویٰ
26 July 2026
یوکرین نے بحیرہ کیسپیئن میں ایرانی تجارتی جہاز پر حملہ کر دیا
26 July 2026