LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پنجاب میں کرپشن کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن، 54 افسران و اہلکار معطل اور برطرف، عظمیٰ بخاری علیمہ اور عظمیٰ خان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی رپورٹ سامنے آگئی کوئٹہ سے ٹرین سروس 2 روزہ معطلی کے بعد دوبارہ بحال صوبہ ہزارہ کے قیام کے لیے سیاسی قائدین کا مشترکہ جدوجہد کا اعلان پاکستان چاروں صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا: وزیراعلیٰ سندھ مسابقتی بجلی مارکیٹ کے قیام میں نیپرا کا فیصلہ اہم سنگِ میل ہے: اویس لغاری صومالیہ کا بحری قزاقی کے خلاف عالمی کارروائی کا مطالبہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پاسکو اور یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش: وزیرِ خزانہ کی شفافیت اور عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت سندھ کے عوام نے فسطائیت کا جس طرح مقابلہ کیا، انہیں سلام پیش کرتا ہوں: سہیل آفریدی ایرانی بحریہ کا دشمن افواج کو کسی بھی مقام پر مفلوج کرنے کا دعویٰ روس کے ساتھ جنگ موسمِ سرما تک جاری رہ سکتی ہے: زیلنسکی جرمنی میں پولیس نے 21 بموں کے ناکارہ بنادیا جاپان سندھ میں سیلاب سے بچاؤ کیلیے 16.4 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا پاکستان شدید ترین سیاسی، معاشی اور امن و امان کے بحرانوں کی زد میں ہے: علامہ راجا ناصر عباس

جیفری ایپسٹین کے نام ٹرمپ کا فحش خط منظرعام پر لانیوالے صحافیوں کیلئے ایوارڈ کا اعلان

Web Desk

26 July 2026

بدنام زمانہ امریکی ملزم جیفری ایپسٹین کی 50 ویں سالگرہ پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے لکھے گئے فحش خط کو منظرِ عام پر لانے والے صحافیوں کے لیے ایوارڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس ایوارڈ کا اعلان وائٹ ہاؤس کے رپورٹروں کے سالانہ ڈنر کے دوران کیا گیا، جس میں صدر ٹرمپ خود بھی موجود تھے۔ تقریب کے دوران صدر ٹرمپ کی جانب سے صحافیوں پر طنزیہ جملے بھی کسے گئے۔ واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایپسٹین کے نام لکھے گئے اس خط کے افشا ہونے کے بعد امریکی سیاسی اور صحافتی حلقوں میں شدید ہلچل مچ گئی تھی اور اسے سال کی بڑی تحقیقاتی خبروں میں شمار کیا گیا تھا۔