میرپور والو! سچ، انصاف اور امن کے لیے 27 جولائی کو تیر پر مہر لگائیں: بلاول بھٹو زرداری
Web Desk
26 July 2026
پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک خاص ویڈیو پیغام میں میرپور کے عوام سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آزاد کشمیر میں موجودہ بحران کے پرامن حل کے لیے سچ اور مفاہمت کے مشن پر گامزن ہیں۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ ان کی اس مثبت تجویز پر اب تک کوئی ردعمل نہیں آیا، مگر وہ کشمیریوں کو روزمرہ کی مشکلات سے نجات دلانے اور ہر متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ بلاول بھٹو نے کشمیری عوام پر زور دیا کہ وہ 27 جولائی 2026 کے انتخابات میں سچ، انصاف، امن اور مفاہمت کے قیام کے لیے ‘تیر’ کا انتخاب کریں۔
متعلقہ عنوانات
قتل کے مقدمے میں دیت کی رقم کے تعین کا معاملہ، سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
17 August 2026
عمران خان کی صحت اور جیل ملاقاتوں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
17 August 2026
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
17 August 2026
لیبیا کشتی حادثہ: جج کی ملزم کی ضمانت کی درخواست پر سماعت سے معذرت
17 August 2026
پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز میں داخل
17 August 2026
پشاور ہائیکورٹ کے 4 مستقل ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا
17 August 2026
اسلامک یونیورسٹی کے تین نائب صدور کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
17 August 2026
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
17 August 2026