بھارتی کامیڈین اور بگ باس کے فاتح منور فاروقی کے گھر بیٹی کی پیدائش
Web Desk
2 May 2026
بھارتی میڈیا کے مطابق اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی اور ان کی اہلیہ مہزبین کوٹ والا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ منور فاروقی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اس خوشی کی اطلاع دیتے ہوئے لکھا کہ ‘گھر میں برکت آئی ہے، الحمداللہ’۔ انہوں نے اس پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے۔ واضح رہے کہ منور فاروقی نے مئی 2024 میں میک اپ آرٹسٹ مہزبین کوٹ والا سے دوسری شادی کی تھی
متعلقہ عنوانات
ڈکیت کوسٹر میں آئے موبائل چھین کر لے گئے، عادی عدیل امجد
5 September 2026
بھارتی اداکارہ تاپسی پنوں نے انکشاف کیا ہے کہ ایکشن تھرلر فلم ’الفا‘ کے فلاپ ہونے پر کئی فلموں سے محروم ہونا پڑا۔
5 September 2026
لامین یامال اور انیس گارسیا کا پیرس میں رومانس؛ سوشل میڈیا پر دھوم مچاتی نئی تصاویر دیکھیں
5 September 2026
صرف ایک منٹ میں تیار، لیڈی گاگا نے اپنی 3 چیزوں والی میک اپ روٹین بتا دی
5 September 2026
ڈرامہ انڈسٹری پر چار دہائیوں تک راج کرنے والے اداکار عابد علی کی آج کی 7 ویں برسی
5 September 2026
ویرات کوہلی انوشکا شرما سے پہلے کس مشہور بالی ووڈ اداکارہ کو پسند کرتے تھے؟
4 September 2026
ہانیہ عامر نے اپنی ’جعلی ڈھولکی‘ کی ان دیکھی تصاویر شیئر کر دیں
4 September 2026
جیون ساتھی کا انتخاب انڈسٹری سے نہیں کروں گی: نوال سعید
4 September 2026