شادی کی تقریب پر حملے میں استعمال ہتھیار امریکی ساختہ تھے، ایرانی عدلیہ
Web Desk
5 September 2026
ایرانی عدلیہ نے ایک اہم بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ ہرمزگان کے علاقے سیرک میں شادی کی تقریب پر حملے کے لیے استعمال ہونے والے ہتھیار امریکی ساختہ تھے۔ عدالتی حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے ملنے والے میزائل کے ٹکڑوں، بیٹری اور گائیڈنس سسٹم پر موجود کوڈز اور بار کوڈز سے یہ واضح ہوا ہے کہ یہ اسلاحہ امریکی دفاعی کمپنی ‘ریتھیون’ (Raytheon) کا تیار کردہ تھا۔ یاد رہے کہ یکم ستمبر کو سیرک کے علاقے کوہستک میں شادی کی تقریب پر خوفناک حملہ ہوا تھا جس میں متعدد افراد جان کی بازی ہار گئے تھے، جبکہ ایرانی حکام نے ملبے کی تحقیق کے بعد اس کی ذمہ داری امریکی ساختہ گولہ بارود پر عائد کی ہے۔
متعلقہ عنوانات
انڈونیشیا میں آتش فشاں کے باعث 8 ہوائی اڈوں پر پروازیں معطل
6 September 2026
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان جوہری معاہدے کا متن سامنے آگیا
6 September 2026
امریکی پابندیاں، بحری ناکہ بندی: ایران پر مزید معاشی دباؤ بڑھ گیا
6 September 2026
آبنائے ہرمز کا مشن: ایران کا امریکا کا ساتھ دینے پر جنوبی کوریا کے مفادات کو نشانہ بنانے کا خدشہ
6 September 2026
یمن میں حکومتی فوج اور حوثی باغیوں میں مزید جھڑپیں، ہلاکتیں 140 ہوگئیں
6 September 2026
7 ستمبر شجاعت، غیرت اور پاک فضائیہ کے لازوال معرکوں کا تاریخ ساز دن
6 September 2026
ایران کا آبنائے ہرمز سے پابندیاں عائد کرنے والوں کی آمدورفت روکنے کا منصوبہ منظور
6 September 2026
ایران کا اربیل کے قریب امریکی نگرانی کرنے والا غبارہ مار گرانے کا دعویٰ
6 September 2026