ایران جنگ سے متعلق معلومات لیک ہونے کی امریکی تحقیقات، ذمے دار کی شناخت نہ ہو سکی
Web Desk
5 September 2026
امریکی حکام نے ایران جنگ سے متعلق حساس معلومات لیک ہونے کے معاملے پر تحقیقات مکمل کر لی ہیں، تاہم اس بدنامِ زمانہ واقعے کے ذمہ دار کی شناخت نہ ہو سکی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پینٹاگون کے جوائنٹ سٹاف سے وابستہ 50 امریکی فوجی افسران کے اگست میں پولی گرافک (جھوٹ پکڑنے والے) ٹیسٹ کیے گئے تھے، جبکہ امریکی محکمہ جنگ (پینٹاگون) نے اس معاملے کی مزید تفصیلات پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔ یاد رہے کہ ایران جنگ کے دوران امریکی فوج کے اسلحہ ذخائر سے متعلق انتہائی حساس اور رازدارانہ معلومات لیک ہو گئی تھیں، جس پر امریکی صدر نے سخت برہمی اور تشویش کا اظہار کیا تھا۔
متعلقہ عنوانات
شادی کی تقریب پر حملے میں استعمال ہتھیار امریکی ساختہ تھے، ایرانی عدلیہ
5 September 2026
ٹرمپ کے نمائندہ وفد کی روسی صدر سے ملاقات، 3 گھنٹے سے زائد مذاکرات جاری رہے
5 September 2026
ایران کا خودمختاری اور قومی مفادات کے دفاع کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا اعلان
5 September 2026
یوم دفاع و شہدائے پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کا شہدائے وطن کو خراجِ عقیدت
5 September 2026
ملک بھر میں یوم دفاع و شہدا آج بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
5 September 2026
یوم دفاع و شہدا ہمیں مسلح افواج اور قوم کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، وزیراعظم
5 September 2026
عوام نے ثابت کردیا، میر پور خاص عمران خان کا قلعہ ہے: سہیل آفریدی
5 September 2026
آئی پی یو یوتھ کانفرنس کی سربراہی پاکستان کو مل گئی، سینیٹر آغا شاہ زیب صدر منتخب
5 September 2026