اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1ارب 32 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ
Web Desk
16 April 2026
کراچی: اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مرکزی بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ ذخائر میں ایک ارب بتیس کروڑ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد ذخائر کی مجموعی سطح پندرہ ارب سات کروڑ ستانوے لاکھ ڈالر رہ گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق اس کمی کی بڑی وجہ ایک ارب بیالیس کروڑ اکسٹھ لاکھ ڈالر کے یورو بانڈ کی ادائیگی ہے، جسے کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔
ادھر کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر بڑھ کر پانچ ارب چوالیس کروڑ پچاس لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں، جس کے بعد ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر بیس ارب باون کروڑ پینتالیس لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
جنسی تشدد کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے,عاصم افتخار
9 July 2026
برطانوی ہائی کمشنر کی اسحاق ڈار سے ملاقات؛ پاک برطانیہ تعلقات اور امریکہ ایران کشیدگی پر گفتگو
9 July 2026
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ارب 94 کروڑ ڈالر سے زائد کا بڑا اضافہ، مجموعی ملکی ذخائر تقریباً 24 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
9 July 2026
مفتی تقی عثمانی کا بڑا فیصلہ؛ بٹ کوائن اور یو ایس ڈی ٹی سمیت تمام کرپٹو کرنسیز شریعت کی رو سے ‘حرام’ قرار،
9 July 2026
وفاقی وزیر احسن اقبال کی سلیکون ویلی میں اہم ملاقاتیں؛ 2035 تک پاکستان کو 1 ٹریلین ڈالر کی معیشت بنانے کا ہدف
9 July 2026
معاشی محاذ پر بڑی کامیابی؛ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں پونے 2 ارب ڈالر سے زائد کا بڑا اضافہ
9 July 2026
سی پیک علاقائی روابط اور معاشی ترقی کا اہم محرک ہے، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 105 ویں سالگرہ کے سیمینار سے قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا خطاب
9 July 2026
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، سرکاری اداروں کے بورڈز میں شفافیت اور اہم تقرریوں کی منظوری
9 July 2026