LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی اپنی زندگیاں اور ٹیکس پرائی جنگ کیلئے استعمال نہ ہونے دیں، اسماعیل بقائی چین کا مشترکہ سلامتی کے فروغ پر زور ایران کے دیرینہ اصول کی عکاسی ہے، قالیباف دنیا کا نقشہ تبدیل ہوگا، اقوام متحدہ میں نئے عالمی نقشے کی قرارداد منظور کراچی: ڈیلیوری کے دوران گلے پر تیز دھار آلہ پھرنے سے نومولود جاں بحق یوکرین میں پرامن تصفیے کی ٹھوس شرائط ابھی موجود نہیں، روسی صدارتی ترجمان امریکا اور اسرائیل جنگ کے ذریعے ایران کو تقسیم کرنیکی کوشش کر رہے: مسعود پزشکیان ٹرمپ انتظامیہ نے مشرق وسطیٰ کیلئے نئی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا، ایگزیوس میلونی دوسری عالمی جنگ کے بعد طویل ترین حکومت کرنے والی وزیراعظم بن گئیں امریکا کیلئے مناسب لائحہ عمل یہ ہے کہ وہ خطے سے انخلا کرے، ترجمان ایرانی فوج ایرانی وزیر خارجہ کی اردن کے ہم منصب پر شدید تنقید ایرانی حکام کا جنگ کے دوران امریکا کے 370 طیاروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو جدید ہتھیار بیچنے کی منظوری دے دی احسن اقبال نے ملک میں 15 نئے صوبوں کی تجویز دیدی لاہور سمیت بڑے شہروں سے میئر کا عہدہ ختم کرنے سے بلدیاتی نظام کمزور ہوگا: سعد رفیق امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملے کی دھمکی

غیر قانونی کلینک کیس، ڈاکٹر فضیلہ عباسی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

Web Desk

6 April 2026

وفاقی دارالحکومت کی خصوصی عدالت نے غیر قانونی کلینک کیس میں معروف معالج اور سوشل میڈیا شخصیت ڈاکٹر فضیلہ عباسی کو بڑا ریلیف فراہم کرتے ہوئے ان کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، اسپیشل جج سینٹرل ہمایوں دلاور نے کیس کی سماعت کی، جس کے دوران ڈاکٹر فضیلہ عباسی نے گرفتاری کے خدشے کے پیشِ نظر ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کے عوض ملزمہ کی عبوری ضمانت 15 اپریل تک منظور کر لی۔ اس قانونی پیشرفت کے بعد ڈاکٹر فضیلہ عباسی کو فی الوقت گرفتاری سے تحفظ مل گیا ہے، جبکہ کیس کی مزید سماعت مقررہ تاریخ پر ہوگی۔