LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
انٹرنیشنل ماسٹرز ویٹ لفٹنگ، ایل سی ڈبلیو یو کی طالبہ نے دو گولڈ میڈلز جیت لئے خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی دورِ حکومت میں 18 ارب روپے کی خوردبرد کا انکشاف راولپنڈی: سابق وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری وزیرخزانہ نے خام تیل سمیت توانائی کے دیگر ذرائع کی فراہمی کو تسلی بخش قرار دیدیا امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج سعودیہ پر حوثیوں کے حملے، خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ خیبرپختونخوا میں سرکاری فنڈز کے اجرا کا طریقہ کار سخت کرنے کا فیصلہ بچوں میں ایچ آئی وی پھیلنے پر وفاقی سطح کی جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ لوئر دیر کے علاقوں میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی، 5 بچے جاں بحق پنجاب میں انسدادِ سموگ کارروائیاں تیز، 7 صنعتی یونٹس اور 4 بھٹے سیل نومبر 2024 کے بعد پولیو کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا، وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈیپ سیک اور منی میکس کو اے آئی ماڈلز کی اوپن سورسنگ کے لیے گرین سگنل پولیو ورکرز قوم کے ہیرو، پنجاب سے پولیو کا 100 فیصد خاتمہ ہمارا عزم ہے: مریم نواز آزاد کشمیر: سکول جانے والی گاڑی دریائے نیلم میں گر گئی، 4 بچے جاں بحق میر رضا قتل کیس: سندھ حکومت نے جے آئی ٹی سمیت مزید 2 تحقیقاتی کمیٹیاں بنا دیں

نومبر 2024 کے بعد پولیو کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

Web Desk

24 October 2026

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ایک اہم اور خوش آئند پیشرفت کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ صوبے میں نومبر 2024 کے بعد سے پولیو کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے، جو کہانسدادِ پولیو کی ضلعی و صوبائی کوششوں کی بڑی کامیابی ہے۔

انہوں نے پولیو کاٹنے والی ٹیموں اور ہیلتھ ورکرز کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ پولیو وائرس کے مکمل خاتمے کے لیے حکومت اور انتظامیہ پرعزم ہیں۔ سخت جغرافیائی صورتحال اور چیلنجز کے باوجود فرنٹ لائن ورکرز نے صوبے کے دور دراز علاقوں میں جا کر بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کا فریضہ احسن طریقے سے سرانجام دیا ہے۔

وزیر اعلیٰ نے والدین پر زور دیا کہ وہ آئندہ آنے والی تمام قومی و ذیلی انسدادِ پولیو مہمات میں اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں تاکہ بلوچستان کو اس موذی مرض سے مکمل اور مستقل طور پر پاک رکھا جا سکے۔