LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی اپنی زندگیاں اور ٹیکس پرائی جنگ کیلئے استعمال نہ ہونے دیں، اسماعیل بقائی چین کا مشترکہ سلامتی کے فروغ پر زور ایران کے دیرینہ اصول کی عکاسی ہے، قالیباف دنیا کا نقشہ تبدیل ہوگا، اقوام متحدہ میں نئے عالمی نقشے کی قرارداد منظور کراچی: ڈیلیوری کے دوران گلے پر تیز دھار آلہ پھرنے سے نومولود جاں بحق یوکرین میں پرامن تصفیے کی ٹھوس شرائط ابھی موجود نہیں، روسی صدارتی ترجمان امریکا اور اسرائیل جنگ کے ذریعے ایران کو تقسیم کرنیکی کوشش کر رہے: مسعود پزشکیان ٹرمپ انتظامیہ نے مشرق وسطیٰ کیلئے نئی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا، ایگزیوس میلونی دوسری عالمی جنگ کے بعد طویل ترین حکومت کرنے والی وزیراعظم بن گئیں امریکا کیلئے مناسب لائحہ عمل یہ ہے کہ وہ خطے سے انخلا کرے، ترجمان ایرانی فوج ایرانی وزیر خارجہ کی اردن کے ہم منصب پر شدید تنقید ایرانی حکام کا جنگ کے دوران امریکا کے 370 طیاروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو جدید ہتھیار بیچنے کی منظوری دے دی احسن اقبال نے ملک میں 15 نئے صوبوں کی تجویز دیدی لاہور سمیت بڑے شہروں سے میئر کا عہدہ ختم کرنے سے بلدیاتی نظام کمزور ہوگا: سعد رفیق امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملے کی دھمکی

نیتو کپور کی تقریب میں ہم شکل کے ساتھ تصاویر وائرل، صارفین کے دلچسپ تبصرے

Web Desk

5 April 2026

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار نیتو کپور نے نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر کی تقریب میں اپنی ہم شکل پوجا تیرہان کے ساتھ تصاویر بنوائیں، جو تقریب کا سب سے دلچسپ لمحہ بن گیا۔

تقریب میں وکی کوشل، رنویر سنگھ اور انوپم کھیر سمیت دیگر اسٹارز شریک تھے، لیکن فوٹوگرافروں کی توجہ نیتو کپور اور ان کی ہم شکل پر مرکوز رہی۔

تقریب میں داخل ہونے سے قبل نیتو کپور پاپارازی کے لیے پوز دے رہی تھیں کہ انہیں بتایا گیا کہ ان کی ہم شکل قریب موجود ہے۔ نیتو فوراً اس خاتون کو تصویر کے لیے مدعو کر کے کیمروں کے سامنے مسکراتے ہوئے پوز دیے۔

تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مداح حیران رہ گئے۔ صارفین نے تبصرے کیے کہ یہ دونوں بالکل ایک جیسی ہیں، اور مذاق میں پوچھا کہ اصل نیتو کون ہے۔

یہ لمحہ تقریب میں حاضرین اور آن لائن مداحوں کے لیے یادگار بن گیا۔