LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ نے امریکی مڈٹرم انتخابات کی شفافیت پر سوال اٹھا دیے عالمی تنازعات میں شدت، سی آئی ایس ممالک کو مشترکہ سلامتی کیلئے تعاون بڑھانا ہوگا: پوتن مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی تعیناتی، ایران پر نئے حملوں کے خدشات بڑھ گئے ایرانی بحریہ کا 10 روز میں آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 11 آئل ٹینکروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ملاقات: پی ٹی آئی نے 6 وکلاء رہنماؤں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی وزیراعظم کے نام پر 13 ہزار روپے انعام کا لالچ: این سی سی آئی اے نے شہریوں کو جعلی پیغامات اور سائبر فراڈ سے خبردار کر دیا آزاد کشمیر پولیس کی چوکی پر فائرنگ میں زخمی سندھ رینجرز کے نائیک شہید پاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو عمارت پر حملے کی کوشش کی شدید مذمت بنگلادیش نے حسینہ واجد کی پاسپورٹ کی درخواست مسترد کر دی خیبر میں پراسرار بیماری پھوٹ پڑی، ایک ہی خاندان کے پانچ بچے جاں بحق، دو زیرِ علاج ترکیہ ایران پر نئے حملوں کا آغاز نہیں دیکھنا چاہتا، صدر اردوان پاکستان ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کے 30ویں اجلاس کی میزبانی کرے گا تربیلہ ڈیم ٹی فائیو پاور پراجیکٹ: سرنگ اور پاور ہاؤس سے پانی نکال لیا گیا یومِ اقبال پر شاعرِ مشرق کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع ضمنی انتخابات میں عوام نے مریم نواز کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیا: عظمیٰ بخاری

سب سے کم عمر پیشہ ور ریسر جسے 5 سال کی عمر میں ڈرائیونگ لائسنس مل گیا

Web Desk

12 March 2026

چین کے نوجوان شاؤ زی یان دنیا کے سب سے کم عمر پیشہ ور کار ریسر کے طور پر شہرت رکھتے ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ انہیں صرف 5 سال کی عمر میں ریسنگ لائسنس دے دیا گیا تھا، جو انہیں چین کا سب سے کم عمر لائسنس یافتہ ریسنگ ڈرائیور بناتا ہے۔

شاؤ زی یان نے اپنی دلچسپی اور مہارت کا آغاز بہت کم عمر میں کیا۔ تقریباً 1 سال کی عمر میں ہی انہوں نے ریسنگ سمیولیٹر گیم کھیلنا شروع کیا۔ 2 سال 8 ماہ کی عمر میں گو-کارٹ چلانا سیکھا اور 4 سال کی عمر میں حقیقی ریسنگ مقابلوں میں حصہ لینا شروع کر دیا۔

انہوں نے ایک عالمی ریسنگ سمیولیٹر مقابلے میں 10 ہزار سے زائد کھلاڑیوں میں 27ویں نمبر حاصل کیا، جو ان کی غیر معمولی صلاحیت کا مظہر ہے۔ شاؤ زی یان کی یہ کامیابیاں اور مہارت انہیں میڈیا میں چین کا سب سے کم عمر پروفیشنل ریسر قرار دیتی ہیں۔