نوکیا کا جدید 5G اسمارٹ فون، قیمت انتہائی کم
Web Desk
18 November 2025
موبائل فون کمپنی نوکیا نے اپنے مشہور کلاسیکی فون Nokia 1100 کو جدید انداز میں پیش کرتے ہوئے اسے Nokia 1100 5G کے نام سے لانچ کر دیا ہے۔ پاکستان میں اس نئے 5G اسمارٹ فون کی قیمت 11,999 روپے ہے۔ اس ماڈل میں جدید ٹیکنالوجی کا بہترین امتزاج پیش کیا گیا ہے۔ Nokia 1100 5G روزمرہ کے بنیادی استعمال جیسے کالز، SMS اور WhatsAppکے ساتھ ساتھ ویڈیو کالز اور ہلکی پھلکی ویب براوزنگ میں بھی بہترین کارکردگی دکھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ نیا ورژن خاص طور پر ان صارفین کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو سادہ فون استعمال کرنا پسند کرتے ہیں لیکن جدید 5G رفتار سے بھی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم شہباز شریف نے گوگل کے پاکستان آفس کا افتتاح کر دیا
18 August 2026
29 امریکی ریاستوں کا میٹا کے خلاف مقدمہ، بچوں کیلئے نقصان دہ قرار دینے کا الزام
18 August 2026
وزیراعظم کی اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک کی تعمیر جلد مکمل کرنے کی ہدایت
18 August 2026
چین نے اے آئی ساتھی فراہم کرنے والی ایپلی کیشنز عملاً ممنوع قرار دے دیں
17 August 2026
گوگل نے اینڈرائیڈ 17 کی بِیٹا 3 اپ ڈیٹ جاری کر دی
17 August 2026
چین نے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کی نئی کھیپ خلا میں بھیج دی
17 August 2026
گوگل کا نیا فیچر، نینو بنانا کی تصاویر اور ویڈیوز سے واٹر مارک ہٹانا ممکن
17 August 2026
ایپل کی جانب سے 110 ممالک کے صارفین کو سیکیورٹی الرٹ جاری!
16 August 2026