LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کا کویتی ہم منصب سے رابطہ؛ علاقائی امن اور معاشی استحکام پر تبادلۂ خیال ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار بھارت میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے بچوں سمیت 9 افراد ہلاک، 4 لاپتا معرکۂ حق کی مناسبت سے مزارِ اقبال پر تقریب، مفکرِ پاکستان کو خراجِ عقیدت پیش وزیراعظم کی نئے عراقی ہم منصب کو مبارکباد، تعلقات مضبوط بنانے کا عزم گوجرانوالہ کے لیے 31.5 کلومیٹر طویل ماس ٹرانزٹ سسٹم کی منظوری محکمہ موسمیات کی آج سےبالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی امریکہ نے مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دے دی امریکا کی خلیج عمان میں ناکہ بندی، ایران کو تیل کی آمدن میں بھاری نقصان اڈیالہ جیل: بشریٰ بی بی سے ملاقات کی درخواست مسترد، وکلا کا جیل حکام پر قانون شکنی کا الزام رکاوٹوں کے باعث کام جاری رکھناممکن نہیں، گوادرمیں چینی کمپنی نے فیکٹری بند کردی،تمام ملازمین برطرف ایران کی نئی تجاویزسے مطمئن نہیں ایرانی قیادت کاآپس میں اتحادنہیں، امریکی صدر جنگ میں ہونے والے نقصان کا ہرجانہ دیاجائے، ایران کا عرب ممالک سے مطالبہ ایران سے جنگ جاری رہے گی یا نہیں؟ اب فیصلہ ٹرمپ کے بجائے کانگریس کرے گی امریکاکو جنگ میں 100ارب ڈالر کا نقصان ہوچکاہے، ایرانی وزیرخارجہ

امریکا: خاتون کو خاص نمبر سیٹ نے بڑا انعام جتوا دیا

Web Desk

5 March 2026

امریکہ کی نارتھ کیرولائنا کے شہر ہائی پوائنٹ سے تعلق رکھنے والی نورما نائٹ نے اپنی پسندیدہ لاٹری نمبروں کے سیٹ سے بڑا انعام جیتا ہے۔

نورما نے لاٹری حکام کو بتایا کہ ان کے نمبرز سالگرہ اور اینیورسریز پر مبنی ہیں اور وہ یہ نمبرز برسوں سے استعمال کر رہی ہیں۔قرعہ اندازی کے دوران نورما نے چار وائٹ بالز اور ایک پاور بال میچ کر کے 50 ہزار ڈالر کا انعام جیتا، جو دگنا ہو کر 1 لاکھ ڈالر ہو گیا۔نورما نے کہا کہ انعام کی رقم سے وہ اپنے گھر کی مرمت کروائیں گی اور شوہر کے لیے نیا ٹریکٹر خریدیں گی، جبکہ باقی رقم مستقبل کی ضروریات کے لیے بچائیں گی