LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ستھرا پنجاب بہترین منصوبہ، بدعنوانی یا غفلت برداشت نہیں ہوگی: مریم نواز ایران اور امریکہ کے درمیان سفارت کاری ہی واحد راستہ ہے: بلاول بھٹو پاکستان میں ایڈز کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ مریضوں کی تعداد 84 ہزار تک پہنچ گئی پاکستان کا تجارتی خسارہ 31 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا؛ برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافہ وزیراعظم کی امارات میں میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت، جنگ بندی کے احترام کا مطالبہ امریکہ کیلئے صورتحال ناقابل برداشت، آبنائے ہرمز میں شرارت ختم ہو جائے گی: باقر قالیباف وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ میں تباہ کن سیلاب پر ترک صدر و عوام سے تعزیت سندھ کابینہ کے بڑے فیصلے، ترقیاتی منصوبوں کے لیے اربوں روپے کی منظوری گوادر بندرگاہ پر مئی کا پہلا ٹرانس شپمنٹ کارگو جہاز لنگر انداز چین: آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 21 ہلاک، 61 زخمی چارسدہ میں شیخ الحدیث مولانا ادریس قاتلانہ حملے میں جاں بحق جے ڈی وینس کے سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ، ملزم ہلاک یو اے ای کی فجیرہ بندرگاہ پر ہیکر گروپ حندلہ نے سائبر آپریشن کیا، ایرانی میڈیا ایرانی حملوں کا بھرپور جواب، میزائل اور ڈرون تباہ، اماراتی وزارتِ دفاع کا بیان جاری پاکستان میں اپریل کے دوران تجارتی خسارہ 43 فیصد سے زائد بڑھ گیا

تعمیراتی کام کے دوران تقریباً 2 ہزار سال قدیم رومی مقام دریافت

Web Desk

28 February 2026

جرمنی میں ایک تعمیراتی منصوبے کے دوران تاریخ کا ایک نیا باب کھل گیا ہے۔ میوزیم کی نئی عمارت کے لیے بنیادوں کی کھدائی کے دوران ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے پہلی صدی عیسوی سے تعلق رکھنے والا ایک قدیم رومی مقام دریافت کیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہاں سے ایک قدیم قربان گاہ، وسیع عمارتی ڈھانچے اور ایک پتھر کا زینہ ملا ہے، جو ممکنہ طور پر رومی گورنر کی رہائش گاہ کو دریائے رائن سے ملاتا تھا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ مقام مذہبی اور انتظامی اہمیت کا حامل رہا ہو گا، جس سے رومی طرزِ زندگی کو سمجھنے میں مدد ملے گی۔