LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ستھرا پنجاب بہترین منصوبہ، بدعنوانی یا غفلت برداشت نہیں ہوگی: مریم نواز ایران اور امریکہ کے درمیان سفارت کاری ہی واحد راستہ ہے: بلاول بھٹو پاکستان میں ایڈز کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ مریضوں کی تعداد 84 ہزار تک پہنچ گئی پاکستان کا تجارتی خسارہ 31 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا؛ برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافہ وزیراعظم کی امارات میں میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت، جنگ بندی کے احترام کا مطالبہ امریکہ کیلئے صورتحال ناقابل برداشت، آبنائے ہرمز میں شرارت ختم ہو جائے گی: باقر قالیباف وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ میں تباہ کن سیلاب پر ترک صدر و عوام سے تعزیت سندھ کابینہ کے بڑے فیصلے، ترقیاتی منصوبوں کے لیے اربوں روپے کی منظوری گوادر بندرگاہ پر مئی کا پہلا ٹرانس شپمنٹ کارگو جہاز لنگر انداز چین: آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 21 ہلاک، 61 زخمی چارسدہ میں شیخ الحدیث مولانا ادریس قاتلانہ حملے میں جاں بحق جے ڈی وینس کے سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ، ملزم ہلاک یو اے ای کی فجیرہ بندرگاہ پر ہیکر گروپ حندلہ نے سائبر آپریشن کیا، ایرانی میڈیا ایرانی حملوں کا بھرپور جواب، میزائل اور ڈرون تباہ، اماراتی وزارتِ دفاع کا بیان جاری پاکستان میں اپریل کے دوران تجارتی خسارہ 43 فیصد سے زائد بڑھ گیا

چین: 60 میٹر بلند چٹان پر قائم دنیا کا خطرناک ترین کیفے متعارف

Web Desk

28 February 2026

اگر آپ کو مہم جوئی اور کافی دونوں پسند ہیں، تو چین کے صوبے فوجیان میں واقع “گوشی کلف کافی” آپ کے لیے بہترین جگہ ہے۔ سطح سمندر سے 60 میٹر کی بلندی پر ایک عمودی چٹان کے ساتھ لٹکے ہوئے مستطیل پلیٹ فارمز پر بیٹھ کر کافی پینا کسی ایڈونچر سے کم نہیں۔ 2004 سے قائم یہ کیفے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اب دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ یہاں تک پہنچنے کے لیے سیاحوں کو 30 منٹ کی دشوار گزار ٹریل عبور کرنی پڑتی ہے، جس کے بعد رسیوں کی مدد سے انہیں نیچے بنے ہوئے پلیٹ فارم تک اتارا جاتا ہے۔