LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل مہنگا کر دیا گیا بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا، فی یونٹ 2 روپے 6 پیسے مہنگا امریکی معیشت مضبوط، روزگار میں اضافہ ہوا، اب شرح سود کم کی جائے: ٹرمپ ظلم کے باوجود عمران خان اور پی ٹی آئی کارکن ڈٹے ہوئے ہیں: سہیل آفریدی جے ڈی وینس کا آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل بحال ہونے کا دعویٰ بھارت میں طوفانی بارشیں، دہلی ایئرپورٹ میں پانی داخل، ریڈ الرٹ جاری اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، حالیہ سفارتی سرگرمیوں اور آئندہ ترجیحات کا جائزہ نیویارک میں یہود مخالف جرائم میں اضافہ: این وائی پی ڈی کی جانب سے سب سے محفوظ ترین موسمِ گرما کے دعوے کے باوجود اعداد و شمار جاری قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس: قانون سازی میں عدم شرکت کے پارٹی فیصلے کے باعث جی آئی ڈی سی اور گیس سرچارج بل موخر عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ کو مزید مضبوط بنانا ہوگا: وزیراعظم گومل یونیورسٹی سے ملحقہ نجی کالجز کے ریکارڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشاف پاکستان کو دوبارہ عروج و زوال کے معاشی چکر میں نہیں جانے دیں گے: وزیر خزانہ خیبرپختونخوا کا ٹرانسپورٹ نظام بحران کا شکار، بدانتظامی کے سنگین انکشافات یورپی یونین بھی ایران کے خلاف اقتصادی آپریشن میں شامل ہو گئی: امریکا پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ جاری

ماہ رمضان کے احترام میں پنجاب بھر کے تھیٹرز بند

Web Desk

17 February 2026

پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے ماہ رمضان المبارک کے احترام میں صوبے بھر کے تھیٹرز بند کرنے کا اقدام اٹھا لیا ہے۔

پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان کے دوران تمام فلم اور ڈرامہ تھیٹرز عوام کے لیے عارضی طور پر بند رہیں گے تاکہ عوامی تقدس اور مذہبی جذبات کا احترام کیا جا سکے۔پنجاب کونسل آف دی آرٹس کے احکامات کے مطابق رمضان کے دوران تھیٹر سرگرمیاں معطل رہیں گی اور عوام کو فلم یا ڈرامہ تھیٹرز کی سہولت عارضی طور پر دستیاب نہیں ہوگی۔یہ اقدام رمضان المبارک میں معاشرتی اور مذہبی حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اٹھایا گیا ہے۔