LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ پاکستان اور جرمنی کا تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری روابط بڑھانے پر اتفاق مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء ایم ٹی آنر 25 کے مزید 3 پاکستانی کریو ارکان بھی وطن واپس روانہ سموگ اور فوگ کا خدشہ: بلدیاتی الیکشن اپریل 2027 میں کرانے کی تجویز ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے: قطر پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پانی سے متعلق قرارداد منظور بیرئیر ہٹانے کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ پر فرد جرم عائد خلیجی ممالک میں کشیدگی کے باعث فضائی آپریشن ایک بار پھر متاثر مریم نواز سے عمانی وزیر کی ملاقات، ”اپنی چھت، اپنا گھر“ منصوبے میں دلچسپی خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشت گردی کو ہر قیمت پر روکنا ہوگا: وزیراعظم پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاروں کی توجہ تیسری سہ ماہی کے مالی نتائج پر مرکوز ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل اور ابہا کے ائیرپورٹ کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے: حوثی ملیشیا

قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس: قانون سازی میں عدم شرکت کے پارٹی فیصلے کے باعث جی آئی ڈی سی اور گیس سرچارج بل موخر

Web Desk

4 September 2026

قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا اہم اجلاس چیئرمین سید مصطفی محمود کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں نیچرل گیس ڈویلپمنٹ سرچارج (تعدیل) بل اور گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس (GIDC) ترمیمی بل ایجنڈے پر شامل تھے۔ اجلاس کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما سید نوید قمر نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے ایجنڈے میں شامل تمام ترمیمی بلوں کو موخر کرنے کا مطالبہ کیا۔ نوید قمر نے واضح کیا کہ ان کی پارٹی نے فی الوقت کسی بھی قسم کی قانون سازی میں حصہ نہ لینے کا حتمی فیصلہ کیا ہے، جس پر چیئرمین کمیٹی سید مصطفی محمود نے دونوں مسودہ قانون کو فوری طور پر موخر کر دیا