بھارت میں ویلنٹائن ڈے پر گدھوں کی شادی کا انوکھا واقعہ
Web Desk
15 February 2026
بھارت کے جنوبی شہر بنگلورو میں 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جب گدھوں کی شادی کروائی گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گدھوں کو خوبصورتی سے سجایا گیا، پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور موسیقی کا انتظام بھی کیا گیا۔ تقریب کے منتظمین کا کہنا تھا کہ چاہے کوئی انسان ہو، جانور ہو یا پرندہ، ہر کسی کو محبت کا حق حاصل ہے اور عزت دی جانی چاہیے۔
دنیا بھر میں 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے منایا جاتا ہے، جس کے موقع پر لوگ اپنے محبوبین کو گلاب کے پھول اور دیگر تحائف دے کر محبت کا اظہار کرتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
کھانسی میں مبتلا خاتون کے گلے میں نوز رنگ کی موجودگی کا انکشاف
5 May 2026
جنوبی افریقہ: مگرمچھ کے پیٹ سے انسانی باقیات برآمد
5 May 2026
امریکا: بیٹے کی سالگرہ نے باپ کو لاکھوں ڈالر جتوا دیے
4 May 2026
سڑکوں پر پھرنے والا فرار زیبرا حقیقت میں گدھا نکلا
4 May 2026
آسٹریلیا میں چوہوں کا فصلوں پر حملہ، خوراک کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ
2 May 2026
وہ انوکھا ٹریفک سگنل جہاں سال میں صرف ایک بار سبز لائٹ روشن ہوتی ہے
1 May 2026
ری سائیکلنگ سینٹر کے باہر لگایا گیا سپیڈ لمٹ سائن توجہ کا مرکز
1 May 2026
چینی فوڈ بلاگر نے شیشے جیسا نیم شفاف فرائیڈ چکن تیار کرلیا
30 April 2026