LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پشاور دیر کالونی اسکول حادثہ: ایل آر ایچ اسپتال میں 33 افراد جاں بحق اور 20 زخمی لائے گئے، ترجمان کے پی ایمرجنسی مارشل لاء سے بدتر، تمام طاقت کا سرچشمہ پارلیمنٹ ہو تو غیر مشروط مذاکرات کو تیار ہیں: محمود خان اچکزئی برطانیہ: منشیات اور منی لانڈرنگ کیخلاف کارروائی، خاتون سمیت 12 افراد کو 100 سال سے زائد قید کی سزا بیرسٹر گوہر کا عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے اظہار لاتعلقی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نے کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کردی جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا بانی پی ٹی آئی کا ‘ایکس’ اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیرسٹر گوہر کو جواب کے لیے مہلت دے دی گورنر راج غیر آئینی عمل ہے، عدالتیں سیاسی کیسز میں سیاسی فیصلے نہ کریں: بیرسٹر گوہر رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے: وزیر خزانہ میر رضا علی کیس: عدالتی کمیشن کی 4 والیوم پر مشتمل رپورٹ سندھ حکومت کے حوالے اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول، ایران کیخلاف جاری جنگ جلد ختم ہوجائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 2 دہشتگرد ہلاک، 104 افغان شہری گرفتار پشاور میں سکول کی چھت گرنے سے خاتون ٹیچر اور 17 بچے جاں بحق سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹا دی گئی

آئی سی سی کی نئی رینکنگ: صائم ایوب نمبر 1 ٹی ٹوئنٹی آل راونڈر، ابرار احمد بولرز میں دوسرے نمبر پر

Web Desk

4 February 2026

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی ہے۔

اس کے مطابق:

  • صائم ایوب ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی آل راونڈرز میں نمبر 1 پر برقرار ہیں۔

  • ابرا ر احمد نے ٹی ٹوئنٹی بولرز کی رینکنگ میں دوسرا نمبر حاصل کر لیا۔

  • محمد نواز آل راونڈرز کی رینکنگ میں پانچویں سے چوتھے نمبر پر آ گئے۔

  • کپتان سلمان علی آغا بیٹرز رینکنگ میں 12 درجے ترقی کے بعد 29 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔

  • قومی بلے باز صاحبزادہ فرحان دو درجے کی تنزلی کے بعد ساتویں پوزیشن پر ہیں۔

رینکنگ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی حالیہ کارکردگی نے ٹیم کے عالمی معیار کو مزید مستحکم کیا ہے