پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی اگلی فائٹ بھارتی حریف کے خلاف، مقابلہ 28 فروری کو ہوگا
Web Desk
4 February 2026
پاکستان کے نامور اور ناقابلِ شکست باکسر عثمان وزیر کی اگلی انٹرنیشنل فائٹ بھارتی باکسر مہیش کے خلاف طے پا گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق عثمان وزیر 28 فروری کو تھائی لینڈ میں بھارتی باکسر مہیش کے خلاف رنگ میں اتریں گے۔ روایتی حریف بھارت کے خلاف مقابلے کے لیے عثمان وزیر خاصے پُرجوش نظر آ رہے ہیں۔
اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان وزیر نے کہا کہ وہ اپنی اٹھارہویں فائٹ میں بھی ناقابلِ شکست رہنے کے عزم کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی باکسر کے خلاف فائٹ ایک بڑا چیلنج ہے اور وہ بھرپور تیاری کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔
عثمان وزیر نے قوم سے اپیل کی کہ وہ ان کی کامیابی کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔
متعلقہ عنوانات
پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا
15 October 2026
پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کی سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
14 October 2026
فرنچائزز کا مقامی کرکٹرز پر اعتماد، آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں محمد وسیم بدستور مہنگے ترین کھلاڑی
14 October 2026
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026