LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
برآمدات میں اضافے کیلئے نجی شعبے کو بھی آگے آنا ہوگا: ہارون اختر خان معروف کوہ پیما سید علی شاہ کی میت 31 دن بعد فلک سیر کی چوٹی سے تلاش کرلی گئی آر ایل این جی کی عدم دستیابی سے بجلی کی پیداوار متاثر ہوئی: پاور ڈویژن پاکستان کو دنیا کی 24 ویں بڑی معیشت اور جی 20 کا حصہ بنانا ہدف ہے: اسحاق ڈار پمز میں 14 بچوں کی ہلاکت ہمارے نظام پر بڑا سوالیہ نشان ہے: مصدق ملک کسی نے ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ اپنا شوق پورا کرلے: حافظ نعیم علی پرویز ملک کی او آئی سی سی آئی اور پی ایس او قیادت سے الگ الگ ملاقاتیں عوام کو جدید ڈیجیٹل مالیاتی نظام سے منسلک کرنا ترجیح ہے: شزا فاطمہ محسن نقوی کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ، امیگریشن سسٹم ڈاؤن ہونے پر فوری ہدایت پاکستان چین دوستی کو ڈیٹا، ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز سہیل آفریدی کی آیت نور کے گھر آمد، ملزمان کو کڑی سزا دینے کی یقین دہانی نیپال و تبت میں سیلاب سے ہلاکتیں 626 ہو گئیں، 2000 سے زیادہ افراد تاحال لاپتہ ڈی آئی جی ساؤتھ کا ڈیفنس میں خواتین کے جھگڑے کی وائرل ویڈیو پر انکوائری کا فیصلہ امریکی پابندیوں کے تسلسل سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے: ایرانی صدر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

ورلڈکپ میں اچھا چانس ہے، بھارت کے خلاف نہ کھیلنے کافیصلہ حکومت ہے، سلمان علی آغا

Web Desk

1 February 2026

پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کےکپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہےکہ کہ  ورلڈکپ میں ہمارے لیے اچھا چانس ہے، ٹیم نے تینوں شعبوں میں اچھا پرفارم کیا ہے۔.

آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی کے بعد قذاقی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ  بھارت کےخلاف نہ کھیلنےکا فیصلہ حکومت کا ہے۔ ہم  ورلڈکپ کے لیے جا رہے ہیں،  جو بورڈکہےگا ہمیں وہی کرنا ہے۔

انہوں نے مزیدکہا کہ بابر اعظم  پر سوشل میڈیا پر دباؤ نہیں ڈالنا چاہیے، بابراعظم کو  ریلیکس ہوکرکھیلنے دیں تاکہ  وہ اسی طرح رنزکرتے رہیں، فخر زمان 10سال سے پاکستان  سےکھیل رہے ہیں، انہیں ہم بیک کریں گے۔