معروف اداکارہ مارگوٹ رابی کے ہیرے کا ہار تنازع کا سبب بن گیا، وجہ سامنے آ گئی
Web Desk
31 January 2026
لاس اینجلس آسٹریلین اداکارہ مارگوٹ رابی کو حال ہی میں ایک فلم کی پریمیئر تقریب میں تاج محل نامی تاریخی ہیرے کا ہار پہننے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ہار کی مالیت تقریباً 88 ملین ڈالر بتائی گئی ہے اور یہ ماضی میں مشہور ہالی وڈ اداکارہ الزبتھ ٹیلر کی ملکیت تھا۔ الزبتھ ٹیلر کو یہ زیور ان کے شوہر رچرڈ برٹن نے تحفے میں دیا تھا۔مارگوٹ رابی کے اس انتخاب کو کچھ صارفین نے غیر ضروری اور بڑھا چڑھا کر دکھانے کے مترادف قرار دیا، جبکہ دیگر نے اداکارہ کے انداز اور تاریخی زیور کے استعمال کو سراہا۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی گلوکارہ پرستو احمدی کو 74 کوڑوں کی سزا
19 June 2026
شازیہ منظور کا چاہت فتح علی خان پر دلچسپ ردعمل وائرل
19 June 2026
نعمان اعجاز کا شوبز کی کمائی پر تنقید کرنے والے صارف کو جواب
19 June 2026
ہالی ووڈ اداکارہ ڈیوگ چیس 35 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
18 June 2026
مولانا طارق جمیل کو رولیکس گھڑی کا تحفہ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
18 June 2026
سنچیتا کہتی تھی سشانت کی طرح جان دوں گی، دوست کا لرزہ خیز انکشاف
18 June 2026
کالا ہرن تنازع، سلمان خان عدالت پہنچ گئے، گووند نامدیو کو قانونی نوٹس
17 June 2026
دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو سلام، طارق عزیز کو مداحوں سے بچھرے چھ برس بیت گئے
17 June 2026