کرک میں سی ٹی ڈی اور پولیس پر دہشت گردوں کا حملہ: ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید، 2 دہشت گرد ہلاک
Web Desk
22 October 2026
خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور پولیس کی ٹیم پر دہشت گردوں کے اچانک حملے کے نتیجے میں ڈی ایس پی عمران الدین اور ایس ایچ او افضل اعوان سمیت 4 اہلکار جامِ شہادت نوش کر گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق شہید ہونے والوں میں دو سپاہی امجد اور کاظم بھی شامل ہیں۔ واقعے کے فوراً بعد شدید فائرنگ کا تبادلہ شروع ہو گیا جس میں دو دہشت گردوں کی ہلاکت کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ علاقے میں بدستور فائرنگ اور سیکیورٹی آپریشن جاری ہے، جبکہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہے تاکہ علاقے کو گھیراؤ میں لے کر ملزمان کا قلع قمع کیا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کا ہنگاموں کیلئے مسلمانوں کو ذمہ دار ٹھہرانا احمقانہ ہے: فرانسیسی صدر
22 October 2026
پی ایم یوتھ پروگرام اور امریکی ادارے PRG میں تاریخی معاہدہ
22 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 64 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا
22 October 2026
بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگو: سہیل آفریدی ہی وزیراعلیٰ اور جنید اکبر کے پی کے صدر رہیں گے، تبدیلیوں کی تردید
22 October 2026
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا پارلیمانی پارٹی کا اجلاس: علی امین گنڈاپور مذاکراتی نمائندہ نامزد، گورنر راج مسترد
22 October 2026
روس پر یوکرین کے بڑے ڈرون حملے، ماسکو کی جانب 630 ڈرونز کی پرواز، تین افراد زخمی
22 October 2026
ٹرمپ کا ہنگاموں کیلئے مسلمانوں کو ذمہ دار ٹھہرانا احمقانہ ہے: فرانسیسی صدر
22 October 2026
پاکستان کی معاشی شرحِ نمو 3.7 فیصد اور زرمبادلہ ذخائر 19.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئے: عالمی بینک رپورٹ
22 October 2026