راولپنڈی: فیز 7 میں گیس لیکج، 3 خواتین جاں بحق
Web Desk
13 January 2026
راولپنڈی: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی فیز 7 میں گیس لیکج کے باعث افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں تین خواتین جاں بحق ہو گئیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ گیس لیکج کے باعث متاثر ہونے والی ایک خاتون کو بیہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق دو ایمبولینسز اور پانچ اہلکاروں نے امدادی کارروائی میں حصہ لیا، جبکہ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
بلاول بھٹو کا جوائنٹ کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے جواب کا خیرمقدم
1 August 2026
امریکا کی مشرق وسطیٰ میں اپنے شہریوں کو انخلا کیلئے تیار رہنے کی ہدایت
1 August 2026
آزاد کشمیر میں مہاجر نشستوں پر اعتراضات سازش کا حصہ ہیں: عطا تارڑ
1 August 2026
وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، ملکی و سیاسی صورتحال پر مشاورت
1 August 2026
بارشیں اور سیلابی صورتحال: وزارت ریلوے ہائی الرٹ، افسران کی چھٹیاں منسوخ
1 August 2026
دہشتگردی کی منصوبہ بندی میں ملوث کالعدم تنظیم کے تین ملزمان کو 7، 7 سال قید کی سزا
1 August 2026
آزاد کشمیر انتخابات: ملتان میں دوسرے مرحلے کی پولنگ کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل، کانٹے دار مقابلے کا امکان
1 August 2026
شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
1 August 2026