LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مزید جنگی جہاز نہ بھیجا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے: امریکی جنرل آزاد کشمیر کے پہلے مرحلے کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی، بائیکاٹ کی تجاویز مسترد کر کے میدان میں رہیں گے: ندیم افضل چن ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمرانٹرن شپ 2026 میں طلبہ و طالبات کیساتھ خصوصی نشست نیویارک کے میئر زہران ممدانی نے CNN کے تازہ ترین پول میں ڈیموکریٹس کی تمام اعلیٰ قیادت کو پیچھے چھوڑ دیا بروڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے نامور کوہ پیما نرمل پرجا لاپتا ہونے کا خدشہ ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو پاکستان کے 2 مزید کرکٹرز کا لنکا پریمئیر لیگ میں معاہدہ، شاہین شاہ آفریدی دستبردار پی این فلیٹ کلب سکواش: عاصم، نور، حمزہ اور ناصر کوارٹر فائنل میں بابر اعظم کی باکسر فاطمہ زہرا کو کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد ماسکو: معروف ریستوران میں خودکش دھماکا، 3 افراد ہلاک، 21 زخمی اسرائیلی فوج کا جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے کئی ارکان شہید کرنے کا دعویٰ ٹرمپ کا ایران پر بڑے حملے کا منصوبہ مؤخر کرنے کا اعلان اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کا الخلیل کے قریب فلسطینیوں پر ایک اور حملہ غزہ سے انخلا پر اسرائیل میں سیاسی اختلافات، نیتن یاہو دباؤ کا شکار دہشت گرد اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملے جاری، مزید 7 فلسطینی شہید

امن منصوبے پر مثبت پیش رفت: 1967 کی سرحدوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست قائم کی جائے: دفتر خارجہ

Web Desk

1 August 2026

ترجمان دفتر خارجہ نے غزہ امن منصوبے اور ‘بورڈ آف پیس’ کے تحت ہونے والی مثبت پیش رفت کا پرجوش خیرمقدم کرتے ہوئے امریکہ، مصر، قطر اور ترکیہ کی ثالثی کاوشوں کو قابلِ تحسین قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کو امید ہے کہ عالمی برادری کی مشترکہ کوششوں سے یہ امن منصوبہ دیرپا اور نتیجہ خیز ثابت ہوگا۔ ترجمان نے اعادہ کیا کہ فلسطینی عوام کا حقِ خودارادیت ناقابلِ تنسیخ ہے اور مسئلے کا حتمی حل اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہونا ضروری ہے۔ پاکستان نے اپنے بنیادی موقف کا اعادہ کرتے ہوئے 1967 کی سرحدوں کے مطابق، القدس الشریف (یروشلم) کو دارالحکومت بناتے ہوئے ایک آزاد، خودمختار اور قابلِ عمل فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ دہرایا ہے۔