LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مزید جنگی جہاز نہ بھیجا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے: امریکی جنرل آزاد کشمیر کے پہلے مرحلے کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی، بائیکاٹ کی تجاویز مسترد کر کے میدان میں رہیں گے: ندیم افضل چن ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمرانٹرن شپ 2026 میں طلبہ و طالبات کیساتھ خصوصی نشست نیویارک کے میئر زہران ممدانی نے CNN کے تازہ ترین پول میں ڈیموکریٹس کی تمام اعلیٰ قیادت کو پیچھے چھوڑ دیا بروڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے نامور کوہ پیما نرمل پرجا لاپتا ہونے کا خدشہ ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو پاکستان کے 2 مزید کرکٹرز کا لنکا پریمئیر لیگ میں معاہدہ، شاہین شاہ آفریدی دستبردار پی این فلیٹ کلب سکواش: عاصم، نور، حمزہ اور ناصر کوارٹر فائنل میں بابر اعظم کی باکسر فاطمہ زہرا کو کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد ماسکو: معروف ریستوران میں خودکش دھماکا، 3 افراد ہلاک، 21 زخمی اسرائیلی فوج کا جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے کئی ارکان شہید کرنے کا دعویٰ ٹرمپ کا ایران پر بڑے حملے کا منصوبہ مؤخر کرنے کا اعلان اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کا الخلیل کے قریب فلسطینیوں پر ایک اور حملہ غزہ سے انخلا پر اسرائیل میں سیاسی اختلافات، نیتن یاہو دباؤ کا شکار دہشت گرد اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملے جاری، مزید 7 فلسطینی شہید

عرفان صادق تارڑ پراسکیوٹر جنرل پنجاب تعینات

Web Desk

1 August 2026

پنجاب حکومت نے معروف قانون دان اور پنجاب بار کونسل کے سابق وائس چیئرمین عرفان صادق تارڑ کو 03 سال کی مدت کے لیے پراسکیوٹر جنرل پنجاب تعینات کر دیا ہے۔ وزارتِ قانون و انصاف نے ان کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ عہدہ سابق پراسکیوٹر جنرل سید فرہاد علی شاہ کے لاہور ہائیکورٹ میں بطور جج نامزدگی اور استعفے کے بعد خالی ہوا تھا، جسے حکومتِ پنجاب نے منظور کر لیا تھا۔ عرفان صادق تارڑ قانون کے شعبے میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں اور اس سے قبل بھی وکلاء برادری میں اہم عہدوں پر اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں۔