وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، ملکی و سیاسی صورتحال پر مشاورت
Web Desk
1 August 2026
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رائیونڈ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے اہم ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و اقتصادی صورتحال اور آئندہ کی سیاسی حکمتِ عملی پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس اعلیٰ سطح کی مشاورت میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران اہم قومی معاملات، حکومتی امور اور عوامی ریلیف سے متعلق مختلف اقدامات پر باہمی مشاورت کی گئی اور ملک میں سیاسی استحکام کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
مولانا فضل الرحمان کا بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلیفون، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
15 November 2026
پاکستان 2027 میں ای سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا: اسحاق ڈار
15 November 2026
پاکستان کا جی 20 میں شمولیت کا خواب اگلی دو دہائیوں میں پورا ہو سکتا ہے: قیصر احمد شیخ
15 November 2026
ایرانی عوام کو بھوکا رکھنے کی امریکی دھمکی جنگی جرائم کا اعتراف ہے، اسماعیل بقائی
15 November 2026
غربت کے خاتمے کا سب سے بڑا ہتھیار تعلیم اور محنت ہے: احسن اقبال
15 November 2026
امریکی حملے کی صورت میں میدان جنگ کا جغرافیہ ایران طے کرے گا: قالیباف
15 November 2026
آئی ایس پی آر کا پاکستان پولیس کے لیے خصوصی نغمہ، شہدا و غازیوں کو سلام
15 November 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران گورنر کے اختیارات بڑھانے کا فیصلہ
15 November 2026