LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا نومبر کے وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہیں کرے گا: وائٹ ہاؤس راجن پور میں خوفناک حادثہ، مسافر بس الٹنے سے 9 افراد جاں بحق، 36 زخمی لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج کا سرگرمیاں جاری رکھنے کا اعلان غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید امریکا کے ساتھ کشیدگی میں کمی کیلئے زیلنسکی کی اسٹیو وٹکوف سے ملاقات سینٹ کام کی آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر کے بارودی سرنگوں سے ٹکرائے جانے کی تردید ملتان: یتیم بچے کو کار سے کچلنے والا ملزم توقیر نذیر مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک مڈ ٹرم انتخابات سے قبل صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں مزید کمی، ریپبلکنز کے لیے خدشات بڑھ گئے ایران کا اقوام متحدہ سے امریکا اور اسرائیل کی دھمکیاں رکوانے کا مطالبہ سعودی و کویتی وزرائے خارجہ کی حوثی حملوں اور دھمکیوں کی مذمت یمن کی مسلح افواج کے 700 سے زائد حملے، سیکڑوں حوثی جنگجو ہلاک، متعدد زخمی ملتان میں یتیم بچے کو کار سے کچلنے والا ملزم مقابلے میں ہلاک حوثی باغیوں نے تہران کی ثالثی کی پیشکش کا تاحال کوئی جواب نہیں دیا، ایران لاہور: مضرِ صحت دودھ پینے سے 2 سالہ بچہ جاں بحق، ایک کی حالت تشویشناک روس امریکی تجاویز سننے کیلئے تیار، لیکن سیاسی رعایتیں نہیں دیں گے: سرگئی لاوروف

کترینہ کیف اور وکی کوشل کے ہاں بیٹے کی پیدائش

Web Desk

7 November 2025

ممبئی: شادی کے چار سال بعد بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

 اداکار نے انسٹاگرام پر پوسٹ میں خوشخبری دی کہ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش 7 نومبر 2025 کو ہوئی ہے۔

انہوں نے لکھا کہ “ہماری خوشی کا ننھا سا بنڈل آ گیا ہے، بے حد محبت اور شکر کے ساتھ ہم اپنے بچے کو خوش آمدید کہتے ہیں۔”

وکی کوشل کی اس پوسٹ کے بعد مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے جوڑے کو مبارک باد دینے اور ننھے مہمان کے لیے نیک تمناؤں کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔

یاد رہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل نے 9 دسمبر 2021 کو راجستھان کے ایک ریزورٹ میں شاہی انداز میں شادی کی تھی۔