ناروے میں فیشن شو، ماڈلز نے پاکستانی اور نارویجن ملبوسات زیب تن کیے
Web Desk
18 October 2026
ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ’ووایج آف کریشن‘ کے زیرِ اہتمام رنگا رنگ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماڈلز نے روایتی پاکستانی اور نارویجن ملبوسات زیب تن کر کے ریمپ واک کی۔ تقریب میں سفیر پاکستان عاصم علی خان، اوسلو کی میئر اننے لند بوئیے، مختلف ممالک کے سفارت کاروں اور پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سفیر پاکستان عاصم علی خان نے فیشن شو کے منتظمین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس تقریب نے اوسلو میں پاکستانی ثقافت کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس فیشن شو کی میزبانی اداکار اظفر رحمان نے کی، جبکہ ڈیزائنرز میں ایمبلا، مہا، زری محل اور خدا بخش بائی رشید سدھو شامل تھے۔
متعلقہ عنوانات
ٹک ٹاکر کی مہندی تقریب میں دو افراد کی ہلاکت کیس میں اہم پیشرفت
21 November 2026
حنا جاوید قتل کیس: پولیس نے چالان میں گھریلو ملازم ذیشان کو مرکزی ملزم قرار دے دیا
21 November 2026
روسی وزارت خارجہ کی پریس بریفنگ میں پاکستانی اداکارہ دنانیر مبین کی کامیابی کا خصوصی ذکر
21 November 2026
سینئر اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس، ملزم احسن طاہر اڈیالہ جیل سے رہا
20 November 2026
شازیہ منظور کی جائیداد پر مبینہ قبضے کی کوشش، 2 ملزمان گرفتار
20 November 2026
مس یونیورس ویتنام سے 48 روز بعد ہی تاج واپس لے لیا گیا
20 November 2026
عالمی آرٹ میلے میں پاکستانی ثقافت کی نمائندگی، گلوکار عظیم ڈار کو گیسٹ آف آنر کا اعزاز
20 November 2026
گلوکارہ شازیہ منظور کے گھر مسلح افراد کا حملہ، جان سے مارنے کی دھمکیاں
19 November 2026