ایکس نے صارفین کے پروفائلز پر ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا
Web Desk
23 November 2025
ٹیکنالوجی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ایکس نے ’اس اکاؤنٹ کے بارے میں‘ سیکشن میں اکاؤنٹ کی بنیادی معلومات کو ظاہر کرنے کی سہولت متعارف کرادی۔
فیچر کے تحت اکاؤنٹ کی بنیاد کا ملک یا خطہ، صارف کا نام کتنی بار تبدیل ہوا، اکاؤنٹ کی تخلیق کی تاریخ اور ایکس ایپ کیسے، کب ڈاؤن لوڈ کی گئی تھی جیسی معلومات شامل ہوگی۔نئے فیچر کے تحت جیسے ہی کوئی صارف پروفائل پر ’جوائنڈ‘ کے لنک پر کلک کرے گا تو ایک الگ صفحہ کھلے گا، جہاں تمام تفصیلات درج ہوگی۔دوسری جانب فیچر میں صارفین کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ وہ ملک کے بجائے صرف خطہ دکھائیں جو کہ ڈیفالٹ طور پر ملک ہوتا ہے، اس فیچر کا بنیادی ہدف جعلی یا مشکوک اکاؤنٹس جیسے بوٹس یا غلط معلومات پھیلانے والوں کی نشاندہی کرنا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان میں G5 کی اوسط ڈاؤن لوڈ سپیڈ 127.74 ایم بی پی ایس ریکارڈ
30 September 2026
اے آئی سے ٹریفک اہلکار کے قتل کا طریقہ پوچھنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا
30 September 2026
جدید اے آئی انسانیت کی بقا کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، انتھروپک کا انتباہ
30 September 2026
اسپیس ایکس کے اسٹار شپ راکٹ نے پہلی بار زمین کے مدار میں پہنچنے کا اہم سنگِ میل عبور کر لیا
29 September 2026
گوگل کروم نے صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف کروا دیا
29 September 2026
روشنی سے چارج ہونے والا جدید ایئر فلٹر تیار، جراثیم کو روکنے کی صلاحیت
28 September 2026
چین کے خلائی اسٹیشن پر تعیناتی: دو پاکستانی پائلٹس کی تربیت آخری مراحل میں داخل
28 September 2026
ٹیکس چوری پکڑنے کیلئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے مدد لینے کا فیصلہ
28 September 2026