کام کی جگہوں پر اے آئی کی نگرانی کیلئے ٹریکر متعارف
Web Desk
19 November 2025
خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سافٹ ویئر کمپنی نے مائیکرو سافٹ ایجنٹ 365 کا اعلان کیا، جو اس کے صارفین کو اُن 1.3 ارب ایجنٹس کی نگرانی کے قابل بنائے گا جن کے بارے میں مائیکروسافٹ کا اندازہ ہے کہ وہ 2028 تک دفتری کام خودکار کر رہے ہوں گے۔
ایجنٹس مصنوعی ذہانت سے چلنے والے ایسے پروگرام ہوتے ہیں جو انسانوں کی جانب سے مختلف کام انجام دیتے ہیں، مائیکروسافٹ اور دیگر کمپنیاں اس قسم کے ایجنٹ سافٹ ویئر کو تیزی سے مارکیٹ کر رہی ہیں۔کچھ صارفین نے کوڈ جنریشن جیسے کاموں کیلئے اِن سسٹمز کو کامیابی سے استعمال کیا ہے، جبکہ دیگر اسے نافذ کرنے میں مشکلات کا شکار ہوئے ہیں، جس سے اس شعبے میں ممکنہ خلا کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔مائیکروسافٹ کے مطابق جس طرح آئی ٹی عملہ دیکھ سکتا ہے کہ کون کمپنی کے نیٹ ورک پر موجود ہے اور وہ کن وسائل تک رسائی رکھتا ہے، اسی طرح اس کا نیا سافٹ ویئر اے آئی ایجنٹس کی نگرانی کیلئے بھی ایسے ہی کنٹرول فراہم کرے گا۔
متعلقہ عنوانات
سپارکو نے پاکستان سپیس بیسڈ آگمینٹیشن سسٹم متعارف کرا دیا
8 November 2026
میٹا نے متنازع تبدیلی کے حوالے سے فیصلہ واپس لے لیا
8 November 2026
پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے کے لیے 6 کمپنیاں رجسٹرڈ
7 November 2026
میٹا نے پی ٹی اے کی درخواست پر ایک لاکھ 76 ہزار اکاؤنٹس بند کردیے
6 November 2026
خوش مزاج بچی کو خودکشی کے دہانے پہنچا دیا: والدین کا گوگل پر مقدمہ
6 November 2026
پاکستان اور روس کا آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
6 November 2026
امریکی کمپنی کا رات کو سورج کی روشنی بیچنے کا منصوبہ
6 November 2026
خلائی دوربین کا 22 سالہ مشن اختتام پذیر، ملبہ زمین پر گرنے کا خدشہ
6 November 2026