LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ ایران نے ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے: ٹرمپ سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز 8 لاکھ ٹن مزید گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، تیسرا عالمی ٹینڈر جاری پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیرِ اہتمام سوات پریمیئر کرکٹ لیگ سیزن 8 کا شاندار آغاز آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملے کے بعد لاپتا اردنی ملاح کی تلاش جاری احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس: دفاعی چیمپئن تیج پوگاکار نے چھٹا مرحلہ جیت لیا

Web Desk

10 July 2026

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کے دفاعی چیمپئن تیج پوگاکار نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایونٹ کا چھٹا مرحلہ جیت لیا ہے اور ایک بار پھر معتبر ‘یلو جرسی’ اپنے نام کر لی ہے۔ ریس کا یہ چھٹا مرحلہ 186.2 کلو میٹر کے طویل فاصلے پر مشتمل تھا، جو اس ایونٹ کا پہلا پہاڑی اسٹیج بھی تھا۔ 27 سالہ پوگاکار، جو اس مرتبہ پانچویں بار یہ تاریخی ٹائٹل جیتنے کے لیے ہاٹ فیورٹ مانے جا رہے ہیں، نے آخری 5 کلو میٹر میں غیر معمولی رفتار کا مظاہرہ کیا اور اپنے قریبی حریف جوناس ون گارڈ کو 2 منٹ 38 سیکنڈز کے واضح فرق سے پیچھے چھوڑ دیا۔ پوگاکار نے یہ کٹھن فاصلہ 4 گھنٹے 32 منٹ اور 7 سیکنڈز میں طے کر کے دیگر سائیکلسٹس پر مجموعی برتری قائم کر لی۔ دوسری جانب، ناروے کے سائیکلسٹ ٹورسٹین، جو اس مرحلے سے قبل یلو جرسی کے مالک تھے، دیگر سائیکلسٹس سے ٹکرانے کے حادثے کے باعث 51 ویں نمبر پر چلے گئے اور یلو جرسی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔