سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز
Web Desk
23 November 2026
سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز عقیدت و احترام کے ساتھ جاری ہے، جس میں پاکستان سمیت بھارت اور دنیا بھر سے آئے سکھ یاتریوں کی کثیر تعداد اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی میں مصروف ہے۔ یاتریوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے گوردوارہ جنم استھان میں خصوصی منی ہسپتال قائم کیا گیا ہے جبکہ ان کے قیام و طعام اور سیکیورٹی کے بھی فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔ سکھ یاتری اکھنڈ پاٹھ کی مرکزی رسم کے ساتھ ساتھ دیگر 7 گوردواروں میں ماتھا ٹیکی کی رسومات بھی ادا کر رہے ہیں، جبکہ بابا گورو نانک کے جنم دن کی خوشی میں کل روایتی مذہبی جلوس بھی نکالا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز تین مختلف قافلوں کے ذریعے بھارت سے 2 ہزار 339 سکھ یاتری ان تقریبات میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچے تھے۔
متعلقہ عنوانات
ایران نے ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے: ٹرمپ
23 November 2026
8 لاکھ ٹن مزید گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، تیسرا عالمی ٹینڈر جاری
23 November 2026
پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیرِ اہتمام سوات پریمیئر کرکٹ لیگ سیزن 8 کا شاندار آغاز
23 November 2026
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملے کے بعد لاپتا اردنی ملاح کی تلاش جاری
23 November 2026
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
23 November 2026
ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف
23 November 2026
یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن
23 November 2026
امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی
23 November 2026