ٹیم کے جیتنے پر انتہائی خوش ہوں، کوشش تھی زیادہ سے زیادہ رنز بناؤں: حسن نواز
Web Desk
23 November 2026
میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پانے والے پاکستانی آل راؤنڈر حسن نواز نے کہا ہے کہ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ ٹیم کے لیے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں۔
میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پانے والے آل راؤنڈر حسن نواز کا کہنا تھا کہ خاص طور پر جب ٹیم میچ جیتتی ہے تو بہت خوشی ہوتی ہے، جبکہ بیٹنگ کے دوران یہی کوشش تھی کہ زیادہ سے زیادہ رنز بنائے جائیں۔
حسن نواز نے مزید کہا کہ ان کی بولنگ میں بھی کارکردگی اچھی رہی۔
متعلقہ عنوانات
ٹیم نے تمام شعبوں میں اچھا پرفارم کیا: کپتان پاکستان شاہینز عبدالصمد
23 November 2026
رائزنگ سٹارز ایشیاکپ: پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دیدی
22 November 2026
صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ، پی سی بی سے درخواست
22 November 2026
ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی
22 November 2026
دورہ پاکستان کے اختتام پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
22 November 2026
وزارتِ خارجہ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026
جوش ہیزل ووڈ نے پیٹ کمنز کو کپتانی سے ہٹانے پر ٹیم چھوڑنے کا عندیہ دے دیا
21 November 2026