سیاکوٹ کا مشہور ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کو پولیس نے گرفتار کر لیا
Web Desk
9 November 2026
پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مشہور ٹک ٹاکر ‘مسٹر پتلو’ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈی پی او سیالکوٹ کے مطابق ملزم پر ایک بھگدڑ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان ریحان کے اہلخانہ کو سنگین دھمکیاں دینے اور مقدمے میں صلح کے لیے غیر قانونی دباؤ ڈالنے کا الزام ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کے بہنوئی کی مدعیت میں مسٹر پتلو کے خلاف نیا مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس پر فوری اقدام کرتے ہوئے انہیں حراست میں لیا گیا۔ اگرچہ ملزم نے پہلے سے درج مرکزی مقدمے میں مقامی عدالت سے قبل از گرفتاری ضمانت حاصل کر رکھی تھی، تاہم اب نئے الزام کے تحت گرفتار ملزم کو کل ڈسکہ کی مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا جہاں تفتیش میرٹ پر کرنے کا اعادہ کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
حاکم شارجہ کی نئی تاریخی کتاب ’’الجلندی‘‘ کی رونمائی، تصانیف کی تعداد 219 ہوگئی
9 November 2026
میرا کی چھوٹی بہن شائستہ عباس کینسر کے باعث انتقال کر گئیں
9 November 2026
ریما خان کی فلمی دنیا میں واپسی، نئے میگا پراجیکٹ کا اعلان
8 November 2026
معاذ صفدر اور صبا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد
8 November 2026
امیتابھ بچن کی رہائش گاہ اور دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ کو نشانہ بنانے کی دھمکیاں
7 November 2026
ورلڈ کلچر فیسٹیول: امریکی موسیقاروں کی میوزک اور پولش آرٹسٹ کی فائن آرٹس ورکشاپ
6 November 2026
رسل برانڈ زیادتی اور جنسی ہراسانی کے مقدمے میں مجرم قرار
6 November 2026
خلیل الرحمٰن قمر کی بیٹی پر نامناسب لباس میں ڈانس ویڈیوز بنانے پر تنقید
6 November 2026