رسل برانڈ زیادتی اور جنسی ہراسانی کے مقدمے میں مجرم قرار
Web Desk
6 November 2026
برطانوی کامیڈین اور اداکار رسل برانڈ کو لندن کی عدالت کی جانب سے 20 سال سے زائد عرصہ قبل پیش آنے والے واقعات سے متعلق جنسی زیادتی کے الزامات میں قصوروار قرار دے دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 8 مردوں اور 4 خواتین پر مشتمل جیوری نے 8 گھنٹے سے زائد غور و خوض کے بعد انہیں 4 خواتین کی جانب سے عائد کردہ جنسی زیادتی کے الزامات میں مجرم ٹھہرایا، جبکہ عدالت نے 2 دیگر الزامات سے انہیں بری کر دیا۔ 51 سالہ رسل برانڈ نے، جو ماضی میں امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کے شوہر بھی رہ چکے ہیں، تمام الزامات کی تردید کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے کبھی کسی خاتون کو مرضی کے خلاف مجبور نہیں کیا۔ ‘فورگیٹنگ سارہ مارشل’ جیسی ہالی ووڈ فلموں سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار کو پیر کے روز باضابطہ سزا سنائی جائے گی، جہاں انہیں قید کی سزا ملنے کا امکان ہے۔
متعلقہ عنوانات
ورلڈ کلچر فیسٹیول: امریکی موسیقاروں کی میوزک اور پولش آرٹسٹ کی فائن آرٹس ورکشاپ
6 November 2026
خلیل الرحمٰن قمر کی بیٹی پر نامناسب لباس میں ڈانس ویڈیوز بنانے پر تنقید
6 November 2026
اداکارہ سارہ خان نے دوسری بیٹی کا چہرہ پہلی بار دنیا کو دکھا دیا
5 November 2026
مختصر لباس کے ساتھ ڈوپٹہ اوڑھنے پر متھیرا تنقید کی زد میں آگئیں
5 November 2026
اداکار عمر شہزاد کے گھر بیٹے کی پیدائش، نام اور تصاویربھی شیئر کردیں
4 November 2026
لیجنڈز کبھی نہیں مرتے، ان کی میراث ہمیشہ زندہ رہتی ہے: فہد مصطفیٰ
4 November 2026
شارجہ کتاب میلہ 2026، پاکستانی شیف عالمی پکوان، ثقافتی سرگرمیوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی
4 November 2026
ورلڈ کلچر فیسٹیول کے چھٹے روز کامیڈی ڈراما ’’انگلش اونلی‘‘ پیش
4 November 2026