کوئٹہ کے رہائشی کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش، اہلخانہ میں خوشی کی لہر
Web Desk
21 July 2026
کوئٹہ کے ایک رہائشی کے ہاں ایک ہی وقت میں پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، جس پر اہلخانہ میں بے پناہ خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بچوں میں تین بیٹیاں اور دو بیٹے شامل ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق اس سے قبل بھی شہری کے تین بچے تھے، تاہم اب پانچ نئے نونہالوں کی آمد کے بعد خاندان میں بچوں کی مجموعی تعداد 8 ہو گئی ہے۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ تمام نومولود بچوں کی صحت پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے اور احتیاطی تدابیر کے طور پر انہیں آئندہ 10 روز تک خصوصی نگہداشت (سپیشل کیئر) میں رکھا جائے گا تاکہ ان کی مکمل دیکھ بھال یقینی بنائی جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
جسے مردِ آہن بنا کر پیش کیا گیا، آج اسی کی جماعت ہسپتال منتقلی کی فریاد کر رہی: وزیر دفاع
18 August 2026
آن لائن فراڈ کیس: 284 غیر ملکیوں کی حراست کیلئے نجی پلازہ دوبارہ سب جیل قرار
18 August 2026
حکومت اور اپوزیشن میں معقول دوریاں ہونی چاہئیں، مخالفت برائے مخالفت نہیں: مولانا فضل الرحمان
18 August 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے گوگل کے پاکستان آفس کا افتتاح کر دیا
18 August 2026
سپریم کورٹ کا بانی کے علاج سے متعلق تحریری فیصلہ جاری، میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم
18 August 2026
ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ’نیا امریکی علاقہ‘ قرار دے دیا، ایران کا شدید ردعمل
18 August 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا
18 August 2026
پاکستان اور روس کے درمیان کلیدی شعبوں میں تعاون اور رابطے جاری رکھنے پر اتفاق
18 August 2026