LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق اسرائیلی حکومت ٹرمپ کے غزہ منصوبے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے: اردوان ایم ون اور ایم 14 سمیت اہم شاہراہیں کل شام سے بند کرنے کا اعلان ایران کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اب مشرق وسطیٰ میں غنڈہ گردی نہیں کر سکتا: ٹرمپ 8 اسلامی ممالک کا غزہ میں فوری امداد اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ عالمی تقسیم تشویشناک، گوتریس کا جنگیں طاقت سے نہیں مذاکرات سے ختم کرنے پر زور امریکا کے پاس گولہ بارود کی کمی نہیں، ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے: ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات سعودی عرب نے ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن دوبارہ فعال کردی ایران نے امریکا کو سات روز میں آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش کردی این ایف سی میں خیبرپختونخوا کو انسداد دہشتگردی کیلئے ڈیڑھ سوارب سے زائد ملے: عطا تارڑ بیرسٹر گوہر کی راجہ ناصر عباس سے ملاقات: 27 ستمبر لانگ مارچ اور گرفتاریوں کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل پر تبادلہ خیال عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید سستا ہوگیا اسلام آباد: مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا، 27 ستمبر کا لانگ مارچ ہر صورت ہوگا: بیرسٹر گوہر جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اکتوبر کے پہلے ہفتے تک موخر کرنے کا اعلان

ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ’نیا امریکی علاقہ‘ قرار دے دیا، ایران کا شدید ردعمل

Web Desk

18 August 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹروتھ سوشل’ پر مشرقِ وسطیٰ کا ایک نقشہ شیئر کرتے ہوئے آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول کا دعویٰ کیا ہے، جس میں اس علاقے کو “نیو یو ایس ٹیریٹری” (امریکا کا نیا علاقہ) کے طور پر نمایاں کیا گیا ہے۔ اگرچہ ٹرمپ نے اس پوسٹ کی کوئی تفصیلی وضاحت نہیں کی، تاہم اس سے قبل وہ یہ کہہ چکے ہیں کہ امریکا بحری ناکہ بندی کے ذریعے اس اہم بحری گزرگاہ پر مکمل کنٹرول رکھتا ہے۔ دوسری جانب، ایرانی حکام نے ٹرمپ کے اس دعوے کو حقیقت سے دور قرار دے کر مسترد کر دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ جب تک امریکا ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی اور تیل پر عائد پابندیاں ختم نہیں کرتا، تب تک آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر نہیں کھولا جائے گا۔